تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑی کے معانیدیکھیے
دَھڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)
- پانچ سو روپے
- مسّی کی تہ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں
- کپڑے کا کنارہ یا جھالر
- سرا، کنارہ
- لکیر، خط، پان کی لکیر
English meaning of dha.Dii
Noun, Feminine
- a dark powder which women used to apply on lips
- a weight of five seers
- fraud, deception, cheating
- weight equal to 5 kg.
धड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाँच सेर की एक तौल, पसेरी
- पाँच सेर का बाट या वज़न, बंसीरी
- पाँच सौ रुपए की रकम
- कपड़े का किनारा या झालर
- वह लकीर जो मिस्सी लगाने या पान खाने से ओठों पर पड़ जाती है
- मोटी लकीर या रेखा
- धोखा, छल
دَھڑی کے قافیہ الفاظ
دَھڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھڑی)
دَھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔