تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِل" کے متعقلہ نتائج

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنزِل گَہ

اُترنے کی جگہ ، قیام گاہ ، مقام ، منزل ۔

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

مَنزِل دَہر

زمانہ ، دنیا

مَنزِل بَہ مَنزل

۱۔ ایک پڑاؤ کے بعد دوسرے پڑاؤ پر ؛ سلسلہ وار ، مرحلہ وار ۔

مَنزِل پَناہ

وہ جگہ یا ٹھکانا جہاں پناہ لی جائے ، پناہ گاہ ۔

مَنزِل طَے ہونا

منزل طے کرنا (رک) کا لازم ، مرحلہ ختم ہونا ، سفر پورا ہونا ، مقام پر پہنچنا ۔

مَنزِل سَر ہونا

مرحلہ طے ہونا ، مقررہ کام پورا ہونا ۔

مَنزِل ہَلکی ہونا

رک : منزل نرم ہونا ۔

مَنزِل نَرم ہونا

منزل کا طے کرنا آسان ہونا

مَنزِل آخِر ہونا

سفر ختم ہونا ، مشکلات کا دور ختم ہونا ، آزمائش ختم ہونا ۔

مَنزِل کھوٹی ہونا

منزل کھوٹی کرنا (رک) کا لازم ، منزل پر پہنچنے میں دیر ہونا ۔

مَنزِل بھاری ہونا

۔ لازم۔

مَنزِل کَٹِھن ہونا

منزل مشکل ہونا ، راستہ کا دشوار ہونا

مَنزِل بَہ مَنزِل جانا

مَنزِل رَسِیدَہ

منزل پر پہنچا ہوا، اصل مراد یا مقصد کو حاصل کیا ہوا۔

مَنزِل دُور ہونا

منزل کی مسافت زیادہ ہونا ۔

مَنزِل گَرد ہونا

منزل سے آگے بڑھ جانا ، منزل کا پیچھے رہ جانا ۔

مَنزِل خَتم ہو جانا

سفر پورا ہو جانا ، ٹھکانے پر پہنچنا ۔

مَنزِل آسان ہونا

مشکل مرحلہ طے ہونا ، مشکل آسان ہونا ۔

مَنزِل پَہُنْچانا

ٹھکانے لگانا ؛ دفنا دینا ۔

مَنزِل رَس

منزل پر پہنچنے والا ؛ مقصد حاصل کرنے والا ۔

مَنزِل قََطْع ہُونا

منزل کٹنا، راستہ طے ہو جانا، سفر پورا ہونا، منزل پر پہنچنا

مَنزِل دَراز ہونا

مسافت کا زیادہ ہونا ، منزل بہت دُور ہونا ۔

مَنزِل گَرد ہو جانا

منزل سے آگے بڑھ جانا ، منزل کا پیچھے رہ جانا ۔

مَنزِل پَہونْچانا

ٹھکانے لگانا ؛ دفنا دینا ۔

مَنزِل میں ہونا

مرحلے پر ہونا ، نوبت کو پہنچنا ۔

مَنزِل پَہ مَنزِل مارنا

مسلسل کامیابیاں حاصل کرنا ۔

مَنزِل بَھر

ایک دن کی مسافت کے بقدر فاصلہ ۔

مَنزِل کو پَہُنْچنا

مَنزِل تَک پَہُنْچنا

آخری مرحلہ تک جانا ، انجام تک پہنچنا ، حد تک پہنچنا ۔

مَنزِل پَر پَہُنچانا

(کسی امرکا) ثابت کر دینا

مَنزِل پَر پَہُونْچانا

۔ اصل مقام پر پہونچانا۔ مقام مقصود پر پہونچانا۔ ۲۔(کنایۃً) ثابت کردینا۔ کسی امر کا۔

مَنزِل کَڑی ہونا

۔ منزل کٹھن ہونا۔ ؎

مَنزِل گُم گَشتَہ

منزل جو گم ہو گئی ہو ، کھویا ہوا مقام یا مرتبہ

مَنزِلَین

دو منزلیں ، دو مقامات ؛ (بیشتر مجازاً) دنیا و عقبیٰ ۔

مَنزِل پَر پَہُنْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

مَنزِل پَہ جا کے دَم لینا

بغیر رُکے منزلِ مقصود پر پہنچنا ؛ مقصد میں کامیاب ہونا ۔

مَنزِل اَنداز ہونا

پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ، سفر کو عارضی یا مستقل طور پر ختم کرنا ۔

مَنزِل پَر پَہونْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

مَنزِل دُشوار ہونا

سخت مرحلہ ہونا ، منزل سخت ہونا

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

مَنزِل دَر مَنزِل

کئی منزلہ ، کئی چھتوں یا مکانوں والا (مکان ، عمارت وغیرہ) ۔

مَنزِلِ عَیش

عیش و عشرت کی جگہ ، آرام و آسائش کا مقام ۔

مَنزِل وار

باعتبارِ منزل ؛ منزل بمنزل ، بتدریج ۔

مَنزِل سے ہَمکِنار کَرنا

منزل پر پہنچانا، اصل مراد حاصل کرنا

مَنزِل لینا

منزل یا راستہ طے کرنا ، کسی منزل یا مقام پر پہنچنا ۔

مَنزِلِ لَیلیٰ

مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔

مَنزِل دار

چھت والا، (مکان) جس پر دوسرا مکان تعمیر کیا گیا ہو

مَنزِل پَیما

راستہ طے کرنے والا ، کوچ کرنے والا ، راہ نورد ۔

مَنزِل مِلنا

منزل حاصل ہونا ، ٹھکانا ملنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَنزِل چَلنا

سفرِ آخرت اختیار کرنا ۔

مَنزِل کَٹنا

مرحلہ طے ہونا، سفر پورا ہونا

مَنزِلیں سَر ہونا

مرحلے طے ہونا ، منزلوں پر پہنچنا ۔

مَنزِل نَشِیں

منزل پر پہنچا ہوا ، مقام پایا ہوا

مَنزِل گُزِیں

’’بہ منزل گزیں ہو ‘‘ منزل پر پہنچنے والا ، ٹھکانا کرنے والا ، ٹھہرنے والا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone