تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

پھیرْنا

برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا

پِھرْنا

گھومنا ، سیر کرنا .

پَھرْنا

پَھندنا

پھندے میں لانا ، جال میں پھان٘سنا

پَھڑْنا

رک : پڑھنا .

پِھرْنی

رک : پھرکی .

پَھرْنائی

پھرنائی دراصل پھر کوٹا کاٹنے اور سلی بنانے کے آرے کو کہتے ہیں جو ایک چوکٹے میں کسا رہتا ہے جس کی وجہ سے لکڑی چیرنے میں سیدھا رہتا ہے اور نشان سے ادھر اُدھر نہیں ہوتا .

پَھڑْناں

رک : پڑھنا .

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

آ پَھرْنا

اتفاقیہ آجانا، بھول کر ہی آجانا، پھیرا لگانا

پُھرنا

پھیرانا

پھیرنا (رک) کا لازم ، گشت کرانا ، گھمانا۔

پُھرانا

پِھر آنا

واپس آنا، لوٹنا

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

فِیرْنی

ایک قسم کی کھیر جو دودھ شکر اور پِسے ہوئے چاولوں سے بنائی جاتی ہے

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فِیرِینی

رک : فِرنی.

پَہرنا

پہننا (لباس)

پَہْرانا

پہرنا کا تعدیہ، پہنانا

پھوڑْنی

توڑنے کا ایک آلہ

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

farina

غلّے، گری یا نشاستہ دار جڑوں (آلو وغیرہ) کا آٹا یا ان سے تیار کردہ کھانا ۔.

ferine

وحشی

فَرّانا

۱. تیزی سے نکل بھاگنا ، فرّاٹے کے ساتھ نکل جانا.

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پھاڑْنا

پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .

پھاندْنا

۱. در آنا ، ( اوپر سے نیچے کی طرف ) جست کرنا یا لگانا .

پُھنْدْنے

پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَھڑانا

پھاڑنا (رک) کا تعدیہ .

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

پَھندانا

پھان٘دنا (رک) کا تعدیہ .

فِرْعَونَہ

ایک ایسی عورت جس میں فرعون کی تمام خصوصیت پا ئی جائیں، مغرور ظالم اور سرکش عورت، متکبر اور خود سر عورت، گھمنڈی خود پرست عورت

فَراعِنَہ

مصر کے بادشاہ، مصر کے بادشاہوں کے لقب

فِرْعَونی

فرعون سے منسوب، سرکش اور ظالم شخص

پْھوئی دینا

رک : پھوئی کرنا۔

عَفَرنا

پَہَڑْنا

سونا، لیٹنا

پاؤں پھیرنا

۔ (عو) نئی دُلہن یا زچہ کا بعد غسل اپنے عزیزوں کے گھر جانا۔ (فقرہ) خورشید بیگم چلّہ نہاکر پاؤں پھیرنے خالہ کے گھر آئی تھیں۔ ۲۔ فوراً آتے ہی چلے جانا۔ ؎

گھوڑا پھیرْنا

۰۱ ( اسپ سواری ) گھوڑے کو داہنے ، بائیں یا پیچھےکی جانب یکایک موڑنا نیز گھوڑے کو چال اور دوڑ کی مشق کرانا .

پَگْڑی پھیرنا

رک : پگڑی پھیر کر رکھنا.

جھاڑُو پھیرْنا

جھاڑو پھرنا کا تعدیہ، تباہ وبرباد کرنا، صفایا کردینا

رَڑْکا پھیرْنا

صفایا کرنا، نیست و نابُود کرنا.

مَیڑا پھیرْنا

کھیت کی زمین ہل چلانے کے بعد ہموار کرنا

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

تَوَجُّہ پھیرنا

متوجہ ہونا، توجہ کسی طرف کرنا

پاوں پھیرْنا

آتے ہی فوراً چلے جانا.

قَرْض پھیرْنا

قرض لوٹانا ، ادھر واپس کرنا ، قرض چُکانا.

دُہائی پھیرْنا

شور ہونا ، خبردار ہونا ، کرنا ، مطلع ہونا ، کرنا

دُوہائی پھیرْنا

منادی ہونا ، ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان ہونا

نَظریں پھیرنا

رخ بدلنا ، بے مروت ہوجانا ۔

سَلائِیاں پھیرنا

لوہے کی سوئی یا تار گرم کرکے آنکھوں میں گھسیڑنا تاکہ نظر جاتی رہے، پرانے زمانے کی سزا

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

رُقْعَہ پھیرْنا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

قَلْعی پھیرْنا

برتن پر قلعی كا ملمع كرنا ، پچارا پھیرنا ۔

مُنہ پھیرنا

(ڈر کر یا شرم وغیرہ کی وجہ سے) بھاگ جانا ، پست ہمت ہوجانا ، ہتھیار ڈال دینا ، مقابلے سے ہٹ جانا ۔

سَفیدی پھیرنا

قلعی یا چونا دیواروں یا مکان پر پھیرنا

مُلَمَّع پھیرنا

لیپا پوتی کرنا ، چھپانا

دِل پھیرنا

کَلائی پھیرْنا

کلائی اُتارنا، زور کرکے حریف کی کلائی کے جوڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دینا یا ہلا دینا

پھیرْنا سے متعلق محاورے

پھیرْنا

اصل: ہندی

'پھیرْنا' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone