تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ کے" کے متعقلہ نتائج

آ کے

رک: آکو.

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

عَلَم کے نِیچے آ جانا

کسی تحریک، منصوبہ یا نظریے کا حامی ہو جانا، کسی گروہ میں شامل ہو جانا

راگْنی آ کے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

کُتّے کے پانو جا ، بِلّی کے پانو آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

مَوت کے گھاٹ آ لَگْنا

موت کے گھاٹ اترنا، موت کے قریب پہنچنا

چَمگادَڑ کے گَھر آئی چَمگادَڑ آ بُوا لَٹَک رَہیں

بدوں کی صحبت سے نیکوں پر آفت آتی ہے برے نیکوں کے بہکانے اور بگاڑنے والے ہوتے ہیں؛ جب کسی مہمان کو صاحب خانہ کی وجہ سے بپتا اُٹھانی پڑے یعنی جو تکلیف صاحب خانہ پر گزرے وہی یہ بھی برداشت کرے یا رنج و تکلیف پر قناعت کرنے پر بھی کہتے ہیں.

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

آنکھوں کے سامنے آ جانا

رو برو آ جانا

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

آنکھوں کے سامنے پردے آ جانا

کسی چیز کا اوٹ ہو جانا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جانا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے تارے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے نیچے اندھیرا آ جانا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے تر مرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آ کے کے معانیدیکھیے

آ کے

aa keआ के

  • Roman
  • Urdu

آ کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک: آکو.

Urdu meaning of aa ke

  • Roman
  • Urdu

  • rukah aako

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone