تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبرو سے ہاتھ اٹھانا" کے متعقلہ نتائج

آبرو سے ہاتھ اٹھانا

آبرو رہنے دینا، ذلیل نہ کرنا

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبرو سے ہاتھ اٹھانا کے معانیدیکھیے

آبرو سے ہاتھ اٹھانا

aabruu se haath uThaanaaआबरू से हाथ उठाना

آبرو سے ہاتھ اٹھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آبرو رہنے دینا، ذلیل نہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبرو سے ہاتھ اٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبرو سے ہاتھ اٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone