تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات سے ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

بات ہاتھ سے جانا

بات کی زبان سے نکل جانا ، مشتہر ہو جانا .

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بات سے ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

بات سے ہاتھ اُٹھانا

baat se haath uThaanaaबात से हाथ उठाना

اصل: ہندی

محاورہ

بات سے ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی امر سے باز آجانا

बात से हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी मामले से पीछे हट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات سے ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات سے ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words