تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِینے سے ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

ہاتھ سَر سے اُٹھانا

سرپرستی چھوڑ دینا ، حمایت یا پشت پناہی ترک کر دینا ۔

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِینے سے ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

jiine se haath uThaanaaजीने से हाथ उठाना

محاورہ

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • زندگی سے مایوس ہو جانا

जीने से हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी से मायूस हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِینے سے ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words