تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آچا" کے متعقلہ نتائج

آچا

بزرگ، باپ دادا نانا

آچارْیَہ

جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرانے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے

آچاری

اچاری، اچار مریا رکھنے کے لیے شیشے یا چینی کا برتن

آچار

سبزی یا پھل کو تیل مصالے وغیرہ میں ملا کر تیار کیا گیا مرکب، اچار

اردو، انگلش اور ہندی میں آچا کے معانیدیکھیے

آچا

aachaaआचा

اصل: ترکی

وزن : 22

آچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگ، باپ دادا نانا
  • قدیم الخدمت بوڑھا ملازم
  • وہ بوڑھا خواجہ سرا جو خواجہ سراؤں کو ادب سکھانے پر مقرر کیا جاے
  • بوڑھی ذی عزت خادمہ، ماما

आचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बूढ़ा, बाप दादा नाना
  • पुराना सेवक बूढ़ा नौकर
  • वह बूढ़ा शाही नौकर जो शाही नौकरों को आचरण सिखाने पर निश्चित किया जाए
  • बूढ़ी सम्मानित सेविका, मामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words