وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مذکر
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
چاچا کو مل گئی تھیں چچی مالدار سی
ماموں تمام عمر ممانی میں پھنس گئے
چاچا ’’باپ کے بھائی‘‘ کے معنی میں اس لفظ کو ہندی سے مخصوص سمجھا جاتا ہے۔ منیر لکھنوی نے اپنے رسالے ’’غلط العوام اور متروک الکلام‘‘ میں ’’چاچا/چاچی‘‘ کو’’ ٹکسال باہر‘‘ قراردیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ ’’چاچی‘‘ تو یقیناً اردو میں شاذ ہی بولا جاتا ہے، لیکن’’چاچا‘‘ دہلی میں ثقہ لوگوں کی زبان پر بھی ہے۔ اسے ٹکسال باہر نہیں، دہلی کا مقامی روز مرہ کہنا چاہئے۔’’چاچی‘‘ بمعنی ’’شہر چاچ کی بنی ہوئی چیز، خاص کر کمان‘‘ البتہ اردو میں ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔