تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھ" کے متعقلہ نتائج

آدھ

آدھا (رک) کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل ، جیسے آدھ پاو، آدھ سیر، ایک آدھ وغیرہ.

آدھ آنَہ

ایک روپے کے سولہ حصوں یا آنوں میں سے آدھا، روپے کے64 پیسوں میں سے دو پیسے (جس کا رواج برصغیر ہیں کوئی بیس برس پہلے تک تھا)

آدھ کَہی

آدھ کَہا

آدھ بِیاہ

بیماری، دکھ، مصیبت

آدھ اَنگ

آدھے جسم کا فالج

آدھا دانَہ

بٹائی كا اناج، فصل كا نصف حصہ

آدھار ہِین

آدھا تِیہا

(لفظاً) آدھے كا تہائی، چھٹا حصہ

آدھی نِگاہ

كن انكھیوں سے دیكھنے كا عمل، سرسری طور پر دیكھنے كی صورت حال، دیكھتے ہی نظر ہٹا لینے كی كیفیت

آدھا كَلِمَہ

ذرا سی بات، آدھی بات

آدھا تِہائی

تھوڑا بہت، كچھ نہ كچھ

آدھے

آدھا كی مغیرہ صورت، مركبات میں مستعمل

آدھی

آدھ، اكثر مركبات میں جزو اول كے طور پر مستعمل

آدھا

برابر كے دو حصوں میں سے ایک حصہ، نصف، ۱/۲

آدھ دَیوِک

سماوی، غیبی، آسمانی، مافوق الفطرت

آدھے كا تِیہا

(مراداً) بہت كم، قلیل حصہ، ادھورا

آدھا رَہ جانا

دبلا ہونا، لاغر ہوجانا (اكثر سلب میں مستعمل)

آدھی رَہ جانا

گھٹ جانا

آدھے كا تِہاؤ

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ

آدھے کا تِہائی

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ

آدھ پَئی

دو چھٹانک کا باٹ، دس تولے کا بٹا

آدھ بَنا

آدھ بَنی

آدھ جَلی

آدھ جَلا

آدھ بِیچ

درمیان، وسط، اس سرے نہ اس سرے

آدھ مُوئی

آدھ مُوا

آدھ پَون

تھوڑا بہت، کچھ نہ کچھ، آدھا یا پونا

آدھی بات نہ اُٹھنا

ناگوار بات كی ارداشت نہ ہونا۔

آدھی رات بارَہ باٹ

پریشان حال، سراسیمہ، بھٹكاہوا، گم كردہ راہ

آدھ پَکّی

آدھ پَکّا

آدھی بات نَہ سُنْنا

حیثیت كے خلاف بات گوارا نہ كرنا، شان كے خلاف بات نہ سننا۔

آدھ گَدرا

آدھ گَدری

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا

آدھی بات نَہ پُوچْھنا

التفات نہ كرنا، متوجہ نہ ہونا۔

آدھ کَچّی

آدھ کَچّا

آدھ کَپاری

آدھ کَپالی

آدھ گِرَنْتھ

رک: آد گرنتھ.

آدھی رَتِّی باوَن تولَہ

نچا تلا، پورم پور، صحیح صحیح

آدھی كے بَبَر بھی كوئی اُس كے ہاتھ سے نَہ كھاوے

كسی سے بہت زیادہ كراہت اور نفرت كے موقع پر اس كی تحقیر كے لیے مستعمل

آدھا ہو جانا

آدھا كردینا كا لازم

آدھ بَھوتِک

جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق

آدھوں آدْھ

نصفا نصف، برابر كے دو حصے، برابر كے دو ٹكڑے، آدھا آدھا

آدھ بر

آدھا آدھا ہونا

كڑھنا، افسوس كرنا، تھوڑا تھوڑا ہونا

آدھی جان كا ہونا

نازک ہونا، حساس ہونا۔

آدھ پاو

سیرکا آٹھواں حصہ، دو چھٹانک کے بقدر وزن

آدْھ پا

سیرکا آٹھواں حصہ، دو چھٹانک کے بقدر وزن

آدھِینی

عاجزانہ گزارش یا درخواست (كرنا كے ساتھ)

آدھو آدھ

آدھِین

ماتحت، تابع، زبردست، نوكر، ممنون

آدھِینْتی

عاجزانہ گزارش یا درخواست (کرنا کے ساتھ)

آدھ کھلا

آدھا کھلا، پوری طرح سے کھلا ہوا نہ ہونا، کلی، شگوفہ

آدھے پیْٹ

جتنی بھوک ہو اس كا آدھا

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھ کے معانیدیکھیے

آدھ

aadhआध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: آدھا

آدھ کے اردو معانی

صفت

  • آدھا (رک) کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل ، جیسے آدھ پاو، آدھ سیر، ایک آدھ وغیرہ.
  • رک: آد (۲) بعض مرکبات میں مستعمل.

شعر

English meaning of aadh

Adjective

  • half, semi, demi

आध के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (दे.) आधा
  • एक का 1/2 भाग, बराबर के दो भागों में से एक भाग, 1/2

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words