تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْھ" کے متعقلہ نتائج

بادْھ

(باجا سازی) وہ بندھن یا طغاب جس سے طبلے کا چرمی گودہ سب طرف سے بن٘دھا اور کھن٘چا رہتا ہے (ڈالنا ، لگانا).

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْھ کے معانیدیکھیے

بادْھ

baadhबाध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بادْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (باجا سازی) وہ بندھن یا طغاب جس سے طبلے کا چرمی گودہ سب طرف سے بن٘دھا اور کھن٘چا رہتا ہے (ڈالنا ، لگانا).
  • تار لپیٹنے کی کٹّی نما تان٘بے کی چوخی جس پر تار چڑھا کر تپایا بھی جاتا ہے.
  • جائداد کے چھوٹے چھوٹے حصوں میں سے ہر ایک.
  • رکاوٹ ، ممانعت.
  • ریگستان ، میدان.
  • مخالفت.
  • نقصان ، ضرر ، خطرہ.
  • ڈوری ، رسی ، نواڑ.
  • بان کی بٹی ہوئی رسی ؛ چمڑے کی رسی.

English meaning of baadh

Noun, Masculine

  • hindrance, obstacle, bar
  • opposition, enmity
  • string for tying something

बाध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिरोध, रोक, अड़चन, बाधा, रुकावट
  • कठिनाई, कष्ट; पीड़ा,दिक्कत, परेशानी
  • शत्रुता, विरोध
  • डोरी, रस्सी, निवाड़, बाण की बटी हुई रस्सी, चमड़े की रस्सी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone