تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی سِیسی" کے متعقلہ نتائج

آدھی

آدھ، اكثر مركبات میں جزو اول كے طور پر مستعمل

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

آدھی رات

بارہ بجے شب كا وقت، رات کا آدھا حصہ، نصف شب

آدھی صَدی

پورے پچاس برس، نصف صدی

آدھی سِیسی

آدھا سیسی

آدھی ڈھولی

سوپانوں كی گڈی

آدھی بَجے

نصف شب كا عمل، آدھی رات كا وقت، رات كے بارہ بجے

آدھی پَونی

آدھا پونا (رک) كی تانیث.

آدھی دَیوِک

سماوی، غیبی، آسمانی، مافوق الفطرت

آدھی نِگاہ

كن انكھیوں سے دیكھنے كا عمل، سرسری طور پر دیكھنے كی صورت حال، دیكھتے ہی نظر ہٹا لینے كی كیفیت

آدھی بَھوتِک

جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق، مادی

آدھی رات کو جماہی آئے، شام سے منھ پھیلائے

وقت سے پہلے كسی كام كی تیاری كرنے كے موقع پر مستعمل

آدھی چھوڑ ساری کو جائے آدھی رہے نہ ساری پائے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھِینی

عاجزانہ گزارش یا درخواست (كرنا كے ساتھ)

آدھِین

ماتحت، تابع، زبردست، نوكر، ممنون

آدھی كے بَبَر بھی كوئی اُس كے ہاتھ سے نَہ كھاوے

كسی سے بہت زیادہ كراہت اور نفرت كے موقع پر اس كی تحقیر كے لیے مستعمل

آدھی بات نَہ سُنْنا

حیثیت كے خلاف بات گوارا نہ كرنا، شان كے خلاف بات نہ سننا۔

آدھی بات

ادھوری یا نا مکمل بات، ناتمام گفتگو

آدھی مُرغی آدھا بَٹیر

دو مسلک ركھنے والا

آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا

(لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)

آدھی ڈَھلی

نصف شب ، آدھی رات.

آدھی بَجْنا

نصف شب ہونا ، آدھی رات كا گھنٹا یا نوبت بجنا۔

آدھی ڈَھلْنا

آدھی رات گزرنا.

آدھی چھوڑ ساری كو جاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی رَہ جانا

گھٹ جانا

آدھی جان كا ہونا

نازک ہونا، حساس ہونا۔

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی رَہے نَہ ساری پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی جان كَرنا

جی ہلكان كرنا، روح كو تكلیف میں مبتلا كرنا۔

آدھی رات بَجْنا

نصف شب كا عمل ہونا، آدھی رات كی نوبت یا گھنٹا بجنا۔

آدھی دُنیا آباد آدھی وِیران

پھبتی كے طور پر كانے كے لیے مستعمل.

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے آدھی بھی ہاتھ نَہ آوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

آدھی بات نہ اُٹھنا

ناگوار بات كی ارداشت نہ ہونا۔

آدھی رات بارَہ باٹ

پریشان حال، سراسیمہ، بھٹكاہوا، گم كردہ راہ

آدھی چھوڑ كَر پُوری كو دَوڑنا

بہت طمع كرنا، حریض ہونا۔

آدھی كو چھوڑ كر پوری كو دَوْڑنا

موجودہ كو ترک كركے زیادہ كا لالچ كرنا، اناعت نہ كرنا۔

آدھی رَتِّی باوَن تولے

نپا تلا، پورم پور، صحیح صحیح

آدھی رَتِّی باوَن تولَہ

نچا تلا، پورم پور، صحیح صحیح

آدھی بات نَہ پُوچْھنا

التفات نہ كرنا، متوجہ نہ ہونا۔

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

ٹھیک آدھی رات كا وقت

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

آندھی روگ

آنکھوں تلے اندھیرا آنے یا تھک جانے کی کیفیت

آندھی آئے نَہ مینہ ، بُڑھیا پینٹھ سے نَہ رَہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص اپنی عادت یا کسی کام سے کسی حال میں بھی باز نہ رہے

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

آنْدِھی کانْٹا

اوپر من٘ھ اٹھا کر بات وغیرہ پڑھنا اور ان٘گلی سے اَن٘دھی روکنے کا اشارہ کرنا.

آندھی دھاندی

آن٘دھی کی طرح تیز و تند ، طوفانی .

آنْدھی جائے مِینھ جائے

خواہ کچھ بھی ہو، ہر حالت میں

آنْدھی باؤ

آنْدھی کا شور

وہ تیز آواز اور سناٹا جو آن٘دھی کے زور سے چلتے وقت پیدا ہوتا ہے

آنْدھی آنا

بہت تیز ہواؤں کے ساتھ گردو غبار کا بلند ہوا کر اُڑنا .

آنْدِھی اُٹْھنا

طوفان باد کا آنا، تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی کے آم

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدھی چَلْنا

آنْدِھی اُٹھانا

تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

آنْدِھی اُتَرنا

طوفان باد کا زور کم ہونا، تیز اور غبارآلود ہواؤں کا رکنا

آنْدھی کے بیر

سستی چیز، مفت کی چیز

آنْدھی حَضرَت بی بی کے دامَن میں باندھی

جب زور کی آن٘دھی آتی ہے تو اس اعتقاد سے تھم جائے گی عورتیں اور بچے چلا چلا کر کہتے ہیں آندھی حضرت بی بی کے دامن میں بان٘دھی

آنْدھی چھانا

بہت تیز ہواؤں کے ساتھ گردو غبار کا بلند ہوا کر اڑنا

آنْدھی کی طَرَح طَبِیعَت آنا

بے اختیار کسی چیز پر مائل ہونا

آندھی کی طَرَح آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی سِیسی کے معانیدیکھیے

آدھی سِیسی

aadhii-siisiiआधी-सीसी

وزن : 2222

آدھی سِیسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آدھا سیسی

आधी-सीसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आधा सीसी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی سِیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی سِیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone