تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفاقِ مَعانی" کے متعقلہ نتائج

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

آفاقی

پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق

آفاقِیَت

عالمگیر اور ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال، تمام انسانیت کے لیے یکساں مفید یا مقبول ہونے کی حالت، یہ نظریہ کہ انسان سب برابر ہیں

آفاق گِیر

عالمگیر شخصیت، دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا پر چھا جانے والا، جہاں گیر، دنیا بھر کے کیتھولک، عالم گیر، وسیع دنیا

آفاق مائلہ

زمین کا وہ حصہ جو خشک ہے، زمین کا سوکھا حصہ

آفاقِ مَعانی

آفاقی شُعاعیں

روشنی کی وہ شعاعیں جو زمین پر ہر طرف سے یکساں پہنْچتی ہوں.

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

مَجلِس آفاق

دنیا ، عالم

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

مُقامِر خانَۂ آفاق

(کنایۃً) دنیا

مُرشِد زادَۂ آفاق

(مجازاً) ولی عہد، شہزادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آفاقِ مَعانی کے معانیدیکھیے

آفاقِ مَعانی

aafaaq-e-ma'aaniiआफ़ाक़-ए-म'आनी

وزن : 222122

English meaning of aafaaq-e-ma'aanii

  • horizons of meanings

आफ़ाक़-ए-म'आनी के हिंदी अर्थ

  • अर्थों के क्षितिज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفاقِ مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفاقِ مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone