تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پانی کا کھیل" کے متعقلہ نتائج

آگ پانی کا کھیل

کوئی چیز پکانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو آگ پانی کا کھیل ہے اپنا کیا اختیار کبھی بنتا ہے کبھی بگڑتا ہے.

آگ پانی کا بیر ہے

دو متضاد چیزیں ایک دوسرے کی ضد ہوتی ہیں، طبعی مخالفت ہے

آگ پانی کا سَنجوگ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

آگ پانی کا بَیر

متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

آگ کا کھیل

آتشبازی

آگ کا پانی

تلوار

آگ پانی کا ساتھ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پانی کا کھیل کے معانیدیکھیے

آگ پانی کا کھیل

aag paanii kaa khelआग पानी का खेल

عبارت

آگ پانی کا کھیل کے اردو معانی

  • کوئی چیز پکانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو آگ پانی کا کھیل ہے اپنا کیا اختیار کبھی بنتا ہے کبھی بگڑتا ہے.

आग पानी का खेल के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ पकाने में बिगड़ जाती है तो कहते हैं कि ये तो आग पानी का खेल है अपना क्या इख़तियार कभी बनता है कभी बिगड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پانی کا کھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پانی کا کھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words