تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پانی کا سَنجوگ" کے متعقلہ نتائج

آگ پانی کا سَنجوگ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

آگ پانی کا بیر ہے

دو متضاد چیزیں ایک دوسرے کی ضد ہوتی ہیں، طبعی مخالفت ہے

آگ پانی کا بَیر

متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

آگ کا پانی

تلوار

آگ پانی کا ساتھ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

آگ پانی کا کھیل

کوئی چیز پکانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو آگ پانی کا کھیل ہے اپنا کیا اختیار کبھی بنتا ہے کبھی بگڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پانی کا سَنجوگ کے معانیدیکھیے

آگ پانی کا سَنجوگ

aag paanii kaa sanjogआग पानी का संजोग

عبارت

آگ پانی کا سَنجوگ کے اردو معانی

  • اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

आग पानी का संजोग के हिंदी अर्थ

  • विरोधियों का एकत्रीकरण, दो विरोधी वस्तुओं इकठ्ठा होना या मेल-मिलाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پانی کا سَنجوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پانی کا سَنجوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words