تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ پانی کا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

آگ پانی کا ساتھ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

آگ پانی کا بیر ہے

دو متضاد چیزیں ایک دوسرے کی ضد ہوتی ہیں، طبعی مخالفت ہے

آگ پانی کا سَنجوگ

اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

آگ پانی کا بَیر

متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

رُوئی اَور آگ کا کیا ساتھ

کمزور و ناتواں کا قوّت والے سے کیا مقابلہ

آگ اَور رُوئی کا کیا ساتھ

متضاد مزاج والوں کی دوستی قابل اعتبار نہیں، دشمنوں کا کیا میل ملاپ

آگ کا پانی

تلوار

آگ پانی کا کھیل

کوئی چیز پکانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو آگ پانی کا کھیل ہے اپنا کیا اختیار کبھی بنتا ہے کبھی بگڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ پانی کا ساتھ کے معانیدیکھیے

آگ پانی کا ساتھ

aag paanii kaa saathआग पानी का साथ

عبارت

آگ پانی کا ساتھ کے اردو معانی

  • اجتماع ضدین، دو متضاد چیزوں کی یکجائی یا میل ملاپ

आग पानी का साथ के हिंदी अर्थ

  • विरोधियों का एकत्रीकरण, दो विरोधी वस्तुओं इकठ्ठा होना या मेल-मिलाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ پانی کا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ پانی کا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words