تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے آنا" کے متعقلہ نتائج

آگے آنا

اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا

آگے سے ہوتے آنا

کِیا آگے آنا

بُرے عمل کی سزا ملنا ، بُرے فعل کا خیمازہ اُٹھانا .

لِکھا آگے آنا

اس امر کا پیش آنا جو قسمت ہے.

بُرائی آگے آنا

برائی کی سزا ملنا ، کیے کی سزا بھگتنا .

اپنا کِیا آگے آنا

اعمال کی سزا پانا

دِیا لِیا آگے آنا

رک : دِیا لِیا آڑے آنا.

بَڑا بول آگے آنا

غرور کا سر نیچا ہونا، گھمنْڈ کی سزا ملنا

جَیسا کَرنا وَیسا آگے آنا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا.

آس مُراد كے آگے آنا

(كوسنا) رک : آس اولاد كے آگے آنا۔

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

بات آگے آنا

کیا پورا ہونا، پیشین گوئی درست ثابت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے آنا کے معانیدیکھیے

آگے آنا

aage aanaaआगे आना

محاورہ

آگے آنا کے اردو معانی

  • اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا
  • کام آنا، پشت پناہ ہونا
  • بری بات کا برا نتیجہ ملنا، کیے کی سزا پانا، جیسی کرنا ویسی بھرنا
  • مقدرات یا پیش گوئی وغیرہ کا وقوع پذیر ہونا
  • خیالات کا حقیقت بن کر سامنے آنا، تصورات کا عملی جامہ پہننا
  • پردہ نہ کرنا، عورت کا کسی مرد کے سامنے آنا
  • سامنا کرنا، مقابلہ کرنا
  • قریب آنا، آگے بڑھنا
  • سامنے آنا، روبرو آنا

English meaning of aage aanaa

  • come in front, come forward, appear, come in sight, to reap what one has sown, (of thoughts) take practical shape, draw near, advance

आगे आना के हिंदी अर्थ

  • अच्छी बात का अच्छा परिणाम मिलना
  • काम आना, पुश्तपनाह होना, पृष्ठपोषक होना, सहायक होना
  • बुरी बात का बुरा परिणाम मिलना, किए का दण्ड पाना, जैसी करना वैसी भरना
  • भाग्य या भविष्यवाणी आदि की घटना घटित होना
  • विचारों का वास्तविकता में सामने आना, कल्पनाओं को व्यवहार में लाना
  • पर्दा न करना, स्त्री का किसी पुरूष के सामने आना
  • सामना करना, मुक़ाबला करना
  • क़रीब आना, निकट आना, आगे बढ़ना
  • सामने आना, रूबरू आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone