تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَمِ بِے دِلِی" کے متعقلہ نتائج

بے

اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف ، ب (رک) کا سلفوظی نام یا تلفظ.

بیوَفا

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بیگی

خادم ، ہرکارہ یا چوبدار وغیرہ .

بِعَون

بے تے

گستاخی کی گفتگو، جھگڑا، تو تو میں میں

بے زر

غریب، مفلس، کنگال، محتاج، بے سہارا

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بے اصل

بے بنیاد، غیر حقیقی، غلط

بے عیب

غلطیوں سے پاک

بے من

بد دل، بے دل، بغیر دل لگائے

بے سرے

بے سرے

بے علم

غیر تعلیم یافتہ، جاہل، ان پڑھ، بے پڑھا لکھا، علم سے خالی

بے ستر

عریاں، ننگا، بے پردہ

بے مثل

جس کی مثال نہ ہو، لاجواب، لاثانی

بے شمع

بنا چراغ، بغیر چراغ

بے سَر

بغیر سر کے، بغیر رہبر کے، بغیر رہنما کے

بے رَس

جس میں رس یا عرق نہ ہو

بے بَسی

لاچار، مجبور، بے بس ہونے کی کیفیت یا حالت

بے ڈول

بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا

بے میل

جو کسی سے مطابقت نہ رکھتا ہو، بے جوڑ، بے ربط

بے سُر

بغیر نغمگی والا، بے سرا، جس کی آواز اچھی نہ ہو

بے حِس

وہ چیز جو حرکت نہ کر سکے، سُنّ، بے جان، جس پر کیفیات و حالات اثرانداز نہ ہوں، مُردوں جیسا

بے کیف

اداس، بے مزہ، مایوس، غمزدہ، غمگین، سست، تھکا ہوا

بے خود

اپنے آپ سے بے خبر، کھویا ہوا، وارفتہ، از خود رفتہ

بے وقر

بے وقعت، بے عزت

بیجا

بے موت

قبل از وقت موت

بے اجل

بے وقت (موت)

بیکسی

بے یاری و مددگاری، عاجزی، لاچاری، اکیلا پن

بے قدر

بے عزت، ذلیل، قدر نہ کرنے والا، ناقدردان، ناشکرا

بے لطف

بے مزہ، بےلذت، بے ذائقہ، ناخوشگوار

بے غَم

جسے کوئی فکر نہ ہو، بے فکرا، خوش، شادمان

بے ہیچ

بے حقیقت .

بے بندش

آزاد، بے قید، مطلق العنان، جس پر کوئی بندش نہ ہو

بے وزن

اشعار جو کسی بحر میں نہ ہوں، تک بندی کی شاعری، تک جوڑنے کا کام، بھدی نظم کہنے کا عمل، بے وزن نظم، ایسی نظم جس میں اشعار کی خصوصیات نہ ہوں

بے عَیش

بے مہر

بے مروت، بے رحم، ظالم، جس میں پیار نہ ہو، جس میں ممتا نہ ہو

بے چُوں

بے رَنْگ

بے لطف، بے کیف، بے مزہ، پھیکا

بے نَنْگ

بے شرم، بے حیا

بے خویش

جس کا کوئی اپنا یا رشتہ دار نہ ہو، بے یار

بے پَر

۱. بے وسیلہ ، بے سرو سامان ، بے کس

بے تَن

جو کسی کے متعلق نہ ہو، لاوارث

بے رَگ

بے موقع

بے محل، بے وقت، جو اپنے متعینہ وقت پر نہ ہو

بے اَمْن

امن کر بغیر، سکون کے بغیر، چین کے بغیر، اطمینان کے بغیر، دلجمعی کے بنا، جنگ

بے عَکْس

بے بدل

جس کا جوڑ نہ ہو، اکیلا، تنہا، انوکھا، منفرد، لاثانی

بے وطن

جس کے رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو

بے دَم

جس میں زندگی کی کوئی قوت نہ بچی ہو، سانس چڑھا ہوا، مردہ، بے جان

بے بَد

عیب اور الزام سے پری، بے داغ ، بے عیب ، (مجازاً) بے آواز

بے رُخ

۱. منْھ پھیرے ہوئے ، کشیدہ

بے خرد

بے عقل، کم فہم

بے عَبَث

بِے بَل

بے طاقت، کمزور

بے اَثَر

جس کا کوئی اثر نہ ہو، بے کار، بے فائدہ، جو تاثیر نہ دکھائے، بے نتیجہ

بے لَوْث

بے غرض، پر خلوص، خالص، مخلص

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ بِے دِلِی کے معانیدیکھیے

عَالَمِ بِے دِلِی

'aalam-e-be-dilii'आलम-ए-बे-दिली

وزن : 212212

English meaning of 'aalam-e-be-dilii

  • state of being heartless, disenchanted
  • condition of a lover who is called heartless since he has given his heart to the beloved

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالَمِ بِے دِلِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالَمِ بِے دِلِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone