تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیجا" کے متعقلہ نتائج

بِیجا

ایک ڈراؤنی شکل کا بنا ہوا چہرہ، جو بچے کھیل میں اپنے منْھ پر لگا کر ڈرایا کرتے ہیں، لولو، ہّوا، اللہ کا فضل

بیجا

بِیجادَہ

یاقوت ؛ ایک سنْگریزہ جو کسہربا کی طرح گھاس کو اپنی طرف کھینْچ لینا ہے

بِیجا سال

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بِیجا سار

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بِیجا خَرچ

فضول خرچ، بے موقع بے محل خرچ

بِیجا طَور پَر

نامناسب طریقہ پر، بد تہذیبی سے

بِیجا بَرکَھنْڈ

ایک جنگل

بیجار

بِیجار

بہت بیج والا (پھل یا زمین)

بیجان

جس میں جان نہ ہو، مرا ہوا، بے جان، مردہ

بِیجائی

بونا، بیج ڈالنا

بی جان

بِیْجاکْشَر

بِیجاروپَن

بِیجانْڈ

بِیْجانْکُر

عَمَلِ بیجا

کسی چیز کا غلط استعمال

عُذْرِ بیجا

غیر مناسب عذر ، ناجئز عذر ، لغو یا بیہودہ معذرت جو قابلِ سماعت نہ ہو .

مُداخَلَت بیجا بَخانَہ

(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

جا بیجا کہنا

برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا .

لَغْزِشِ بیجا

رَنجِش بیجا

بلاوجہ کی کشیدگی، خفگی، شکررنجی

دَخْلِ بیجا

ناجائز مداخلت، مداخلت، بیجا

تَصَرُّفِ بیجا

تصرف بےجا، قبضہ غاصبانہ، ناجائز تسلط، کسی دوسرے کی چیز اپنے استعمال میں لے آنا

دابِ بیجا

بے جا داب، زیادتی، دھونس، جبر، بیجا دباؤ

کارِ بیجا

بے موقع کام ، نامناسب اور بے کار کام.

مُدَاخَلَتِ بیجا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

اَبْوابِ بیجا

معاملۂ اراضی خلاف قانون

مُزاحَمَتِ بیجا

(قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک ، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّراہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو ۔

مَصارِفِ بیجا

غیر ضروری خرچ، فضول خرچ، بیجا اخراجات ، فضول خرچی

قَدَم بیجا اُٹْھنا

کوئی نامناسب فعل کرنا ، اقدام غلط ہونا .

جا بیجا

جا سے بیجا کَرْنا

بلانا جلانا ، حرکت میں لانا ، اصل جگہ سے بٹا دینا .

بَنْد بِیجا

(نباتات) اس خاندان کا پودا جس کے تولیدی اعضا یعنی تخم (angiosperms) اس کے بیض خانے میں بند رہتے ہیں۔

حبس بیجا

جا بِیجا مار بَیْٹھنا

جسم کے کسی نازک حصہ پر مارنا، جگہ بے جگہ مار بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیجا کے معانیدیکھیے

بیجا

be-jaaबे-जा

وزن : 2

English meaning of be-jaa

Adjective

  • out of place, excessive

बे-जा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो उचित या संगत न हो, ग़लत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words