تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے" کے متعقلہ نتائج

بے

اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف ، ب (رک) کا سلفوظی نام یا تلفظ.

بے گانَہ

(مجازاً) غیر جنس جو مقابلے میں کم اور گھٹیا ہو

بے مَزَہ

(غذا) بد ذائقہ، برے مزے کا، بے ذائقہ، بے لذت، پھیکا

بے ساخْتہَ

غور و فکر کیے بغیر، بلا تصنع، بغیر بناوٹ کے (جو اصلی اور بلا تکلف ہو)

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بے ہوش

بے خبر، ناواقف

بے گُناہ

بے قصور، بے خطا، بے جرم

بے تَہ

جو گہرائی تک نہ پہنچ سکے ، کم فہم یا نا فہم ، بے بنیاد (رک)

بے جَہَت

بلاوجہ، بلا سبب، بے وجہ، بے سبب

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے وُقُوفانَہ

بے جَگَہ

بُرے، بے محل یا نازیبا مقام پر، بے وقت

بے گِرَہ

گِرہ کے بَغير، گانٹھ کے بَغير، بے گِرَہ، بِن گانٹھ يا جوڑ کا، بغیر بندھن کے، بغیر کتھی، بغیرعقیدہ کے

بے عَدْل

بے عَمَل

جو جانتا ہو مگر اس کے مطابق برتاو نہ کرتا ہو، نکما

بے وَجَہ

بغیر کسی وجہ یا سبب کے، بغٰیر وجہ، بلاوجہ

بے چوبَہ

ایک قسم کا خیمہ جس میں چوب نہیں لگائی جاتی

بے طَمَع

بغیر لالچ کے، مستغنی، بے نیاز

بے عَیش

بے روزَہ

جس کا روزہ نہ ہو، جو بغیر روزہ کے ہو

بے ہَیئَت

بے عَقْل

ناسمجھ، کم عقل، کم فہم، بے شعور، نادان، بے وقوف

بے عَزْم

قوت ارادی کے بغیر

بے عُذْر

جسے کسی کام کے کرنے میں کوئی اعتراض نہ ہو، وہ شخص جسے کہنے سے فوراً کر دے، بلا حیل و حجت، بغیر ہچر مچر کے، خوشی سے

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے عَکْس

بے ریشَہ

وہ نباتی جنس (پھل وغیرہ) اور حیوانی گوشت جس میں ریشہ نہ ہو.

بے عَبَث

بے عِزَّتِی

گستاخی‏، عدم احترام

بے پَرْدَہ

جو نامحرم سے پردہ نہ کرے، جو پردے میں نہ بیٹھے اور ہر کسی کے سامنے آئے

بے جُرأت

بزدل، ڈرپوک

بے عِبرَت

جس پر مثال کا اثر نہ ہو، بے خوف، نڈر

بے مَطْلَع

بے شُبْہَہ

بے صَرْفَہ

لاحاصل، فضول، بے نتیجہ

بے پَرہیز

بد پرہیز، احتیاط اور پرہیز نہ کرنے والا

بے عِشْق

بے ہَنْگم

بے ڈول، بھونْڈا، بے موقع

بے دَہشَت

بے دھڑک، بے خوف و خطر، بے اندیشہ

بے بَسی

لاچار، مجبور، بے بس ہونے کی کیفیت یا حالت

بے واسطہ

بلا وجہ، بلا سبب، بلا واسطہ

بے بَہا

انمول، قابل قدر، قیمتی، لاجواب

بے حَوصْلَہ

جس میں حوصلہ نہ بچا ہو، سست، پس ہمت، بے جذبہ، بے جان

بے عَطا

بے عِشْرَت

بے عیش، بے مزہ

بے عَصا

بے مایَہ

تہی دست، تہی داماں، بے سروسامان، مفلس، قلاش

بے دانَہ

وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود

بے مُعْتَبَر

ناقابل اعتماد، جس کا اعتبار نہ ہو، غیر معتبر، (مجازاً) جھوٹا

بے طاعَت

بے طالِع

بد نصیب، بد قسمت

بے چارَہ

بے بس، مجبور، عاجز، غریب، مفلس، نادار، لاعلاج، بد بخت، بد نصیب

بے ہُمال

بے مثال، لاثانی، جس کا مثل یا مقابل نہ ہو

بے مُہار

جس کے ناک میں نکیل نہ ہو، آزاد، بے لگام

بے سِکَّہ

بے پَناہ

(اپنے فعل و عمل میں) بے انتہا، بہت زیادہ شدید یا کثیر، جس سے بچا نہ جاسکے، بے حد، بہت زیادہ

بے مُعْجِزَہ

معجزہ کے بغیر، حیرت کے بغیر، تعجب کے بغیر

بے باعِث

بے وجہ، بلا وجہ، بلا سبب

بے عِلْمی

بے رُکُوع

اردو، انگلش اور ہندی میں بے کے معانیدیکھیے

بے

beबे

وزن : 2

بے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف ، ب (رک) کا سلفوظی نام یا تلفظ.
  • کبھی ادنیٰ درجے کے آدمی کو خطاب کرتے وقت بطور تحقیر اور کبھی برابر والے کو بے تکلفی سے مخاطب کرنے کے لیے مستعمل ، رک ابے .
  • بلا ، بغیر ، علاوہ
  • بعض الفاظ کے ساتھ (اصلی معنی کے علاوہ) حسب سیاق و سباق بالکل یا قدرے اصل مفہوم سے ہٹے ہوئے معنی میں مستعمل ، جیسے ذیل کی چند ترکبیات میں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of be

Noun, Feminine

  • Without, Void Of

Adjective, Prefix

  • not, without, devoid of, out of, the reverse of or a lack of (similar to in-, un-, im-, ir-, dis-, less)

Interjection

  • hello! hey! ho there! (impolite or informal)

बे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिना
  • रुपए, पैसे आदि के बदले में कोई वस्तु दूसरे को इस प्रकार दे देना कि उस पर अपना कोई अधिकार न रह जाय
  • उर्दू वर्णमाला का दूसरा अक्षर,
  • कभी निम्न श्रेणी के व्यक्ति को संबोधित करते समय अपमान स्वरूप और कभी बराबर वाले को बेतकल्लुफ़ी से संबोधित करने के लिए प्रयुक्त,
  • बिना, बगै़र, इलावा

विशेषण, उपसर्ग

  • दोनों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words