تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکَس" کے متعقلہ نتائج

آر

نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے

آرْزُو

تمنا، ارمان، اشتیاق

عار

ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آر پار

(چرائے جانے كی وجہ سے) غائب، گم، جیسے: كوئی چیز آر پار ہوئی تو تم ذمہ دار ہوگے

آرْسا

آئینہ، (مجازاً) مظہر۔

آرْسِی

آرسی

آرَمْبھ

آغاز، ابتدا، شروع، شروعات

آر مِہْر

لحاظ ومروت، پاس ولحاظ، توجہ

آرِنْدہ

لانے والا

آرْقا

ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔

آروغندہ

ڈکار لینے والا

آرْس

آرسی

آروغ

پیٹ كی ہوا، جو منھ سے عموماً ہلكی سی آواز كے ساتھ خارج ہو، ڈكار

آرْٹْس

آرٹ كی جمع

آرُس

دلہن، عروس

آرَنْج

ہاتھ كے برابر، ہاتھ بھ، تقریباً نصف گز

آراش

رک: آرائش۔

آرزم

جنگ، لڑائی، معرکہ

آراضِی

رک : اراضی (مع تختی الفاظ)

آرَشْ

منوچہر کے زمانے کے ایک پہلوان کا نام

آراسْتَہ

سجایا ہوا، اسباب آرائش وزیبائش سے درست، بنا سنورا، مزین

آرُوس

دلہن، عروس

آرَسْتَہ

آراستہ كی تخفیف، نظم میں مستعمل

آرے

کلمہ ایجاب، ہاں، بے شک، بالکل

آرْیُوسی

اسكندریہ كے منتظم پادری آریوس (ولادت ۶۸۰ عیسوی) سے منسوب، آریوس كے عقیدے سے متعلق

آری

آرا جس كی یہ تصغیر ہے

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

آرْسینِک

سنْكھیا، سم الفار

آرُوسانی

آروس سے منسوب، دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، عروسانہ، عروسی (عروسانی کا بگاڑ)

آر پار

یہ کنارہ وہ کنارہ، یہ چھور اور وہ چھور

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

آراسْتَگی

سجانے یا ترتیب دینے کا عمل، آرائش و زیبائش، ترتیب و تیاری

آر گُھسیڑْنا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

آرَكْسْٹرا

سازندوں كا طائفہ؛ سرودگاہ، نیم مدور رقص گاہ۔

آرْٹِیفِشَل

بناوٹی، مصنوعی، اصل كی نقل۔

آرٹِسْٹِک

آرٹ سے متعلق یا منسوب : فنی ، فنکارنہ ، ہنر مندانہ

آرامِشْ

آرام، چین، راحت، سکون، فراغت، قرار

آرائِندَہ

آرْیَہ

ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی

آرْزُو مَنْدِی

امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا

آرْک لَیمْپ

وہ برقی چراغ جس كے دونوں كناروں سے روشنی نكل كر محراب كی شكل اختیار كرلے۔

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

آرْزُو مَنْد

امید رکھنے والا، تمنا ركھنے والا، حسرت كرنے والا، خواہش مند، منت دار

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آرْیا

آریہ

آرْچْ بِشَپ

لاٹ پادری، اسقف اعظمم، سب سے بڑا پادری

آرا كَش

آرے سے لكڑی كو چیرنے والا بڑھئی یا مزدور

آرْٹ پیپَر

ایک قسم كا دو طرفہ چكنا اور چمكدار كاغذ، جو معمولی كاغذ سے زیادہ دبیز ہوتاہے (بیشتر تصاویر كی طباعت اور گرد پوش كے كام میں لایا جاتا ہے)

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آری بَنْد

ایک درخت كی شاخ كو چھیل كر دوسرے درخت كے چھلے ہوئے تنے كے ساتھ جوڑنے اور باندھنے كا عمل، قلم كی بندش، پیوند۔

آرُونْدھنا

گلا دبا كر مارڈالنا، سانس بند كركے مارنا

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرْٹ اِیڈِیٹر

(ادارت) مضامین اور ان كی سرخیوں وغیرہ كو دیدہ زیبی سے ترتیب دینے كا كام انجام دینے والا، مرید۔

آریْوُسِیَت

آریوسی عقیدہ، جس نے مسیحی تثلیث اور توحید میں تطابق پیدا كرنے كی كوشش كی ہے، اس عقیدے سے متعلق علم یا تحریك

آرام جان

ایك قسم كا چھوٹا اور نازك پاندان، جس دان، آرام دان

آرام پال

ایک قسم كی پالكی جس میں آدمی سفر میں سوتا ہوا جاسكتا ہے، سكھ پال

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکَس کے معانیدیکھیے

آنکَس

aa.nkas आँकस

وزن : 22

آنکَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھمکانے والا، دبانے کی ترکیب، ڈرانے والا، ہاتھی کا ہانکنے والا
  • لوہے کا آن٘کَڑا جس سے کون٘چ کر عموماً فیلبان ہاتھی کو چلاتا اور قابو میں رکھتا ہے، پینی
  • (مجازاً) سر کوبی کر نے والا نگراں، سر کوبی، آلۂ سر کو بی

English meaning of aa.nkas

Noun, Masculine

  • ankus, goad, the pointed iron rod with which an elephant is prodded while being ridden

आँकस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धमकाने वाला, दबाने की तर्कीब अर्थात् उपाय, डराने वाला, हाथी का हाँकने वाला
  • लोहे का आँकड़ा जिस से कौंच कर साधारणत: महावत हाथी को चलाता और क़ाबू में रखता है, पैनी

    विशेष - आँकड़ा =लकड़ी का एक ऐसा टुकड़ा जो डंडे के समान हो, भगोड़े बैल आदि के गले में लटका दिया जाता है कि वो भागने न पाए ( तेज़ भागने की दशा में बैल की अगली टाँगों के बीच लकड़ी का वह टुकड़ा बाधा बनता है) पैनी=हाँकने की छोटी तथा पतली छड़ी।

  • (लाक्षणिक रूप से) दंडित करने वाला निरीक्षक, दमन करना, दमन करने वाले उपकरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone