تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آر" کے متعقلہ نتائج

آر

نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے

آرْزُو

تمنا، ارمان، اشتیاق

آر مِہْر

لحاظ ومروت، پاس ولحاظ، توجہ

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

آرْیَہ

ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی

آرِیكَہ

دماغی جھلی (ام جافیہ) میں جوفوں كے قریب كا چھوٹا نحمی ابھار

آراسْتَہ

سجایا ہوا، اسباب آرائش وزیبائش سے درست، بنا سنورا، مزین

آر ہونا نَہ پار ہونا

(نقصان یا نفع پر) خاتمہ نہ ہونا، (ہار یا جیت كا) فیصلہ نہ ہونا، ادھر ادھر میں لٹكا رہنا

آر كَرنا نَہ پار كَرنا

آر ہونا نہ پار ہونا (رک) كا تعدیہ، جیسے : آپ اس معاملے كو آر كرتے ہیں نہ پار۔

آرَسْتَہ

آراستہ كی تخفیف، نظم میں مستعمل

آرمِیدہ

آرام نصیب، جس كو آرام میسر ہو، آرام پائے ہوئے

آرِنْدہ

لانے والا

آرام دِہ

جس كے برتنے سے آسائش ملے، راحت رساں، پرسکون

آرامِیدَہ

جس نے آرام کیا ہو، آرام پایا ہوا

آرَہ گَھر

وہ كارخانہ جہاں آرے كی مشینیں نصب ہوں

آرَہ نُما

دندانے دار

آر كا پار ہونا

آر پار ہونا، اس طرف سے اس طرف ہونا

آرام گہ

آرامگاہ جس كی یہ تخفیف ہے، رہنے كی جگہ، مسكن، سونے كی جگہ، خواب گاہ

آرَہ شَكْل

حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔

آرَہ ماہی

آرْدی ہار

موتیوں كا بارہ لڑا بنا ہوا ہار

آرْتَنگ

نقاشوں كے كام كرنے كا مسطح تختہ یا موٹے مقومے كا پٹھا۔

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

آرْیَہ مِہْر

شہنشاہ ایران كا ملی لقب

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

آرَہ مَكّھی

ایک قسم كی مكھی جس كی سونڈ دندانے دار ہوتی ہے اور جو درختوں كو نقصان پہنچاتی ہے، (انگریزی)

آرائِندَہ

آرْیَہ سَماج

آریہ مذہب یا فرقے كے ماننے والوں كی ایک جماعت

آرا كَش

آرے سے لكڑی كو چیرنے والا بڑھئی یا مزدور

آرْیَہ وَرْت

ہندوستان كی سرزمین جہاں قدیم آریہ قوم كی بڑی جمعیت وسط ایشیا سے اٹھ كر وقتاً فوقتاً سكونت پذیر ہوتی رہی، بھارت ورش

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آرام خانَہ

وہ مكان، جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاكموں كے قیام كرنے یا شب باش ہونے كے لئے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہاؤس (Rest House)

آرام تَكِیَہ

نرم ٹیک یا سرھانا جس كا سہارا لے كر بیٹھنے سے راحت ملے یا سرركھ كر لیٹنے سے نیند آجائے، نرم اور گُدگُدا تكیہ

آرْیَہ پُرُش

آریہ قوم کا فرد، آریہ لوگ

آرام كَہانی

برلطف قصہ۔

آرْیَہ سمَاجی

آریہ سماج (رک) سے منسوب: آریہ سماج كا پیرو۔

آروہی

(موسیقی) كسی راگ كے سروں كی صعودی حالت

آ رَہْنا

آتے رہنا (استمراری)

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

آر كَرنا

بیل كی رفتار تیز كرنے كے لیے آر چبھونا

آروگْیہ نِواس

آری تَلے رَہنا

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آرْیا

آریہ

آرام پَہُنْچنا

تسكین، تسلی یا تشفی ہونا، ڈھارس بنْدھنا، سكون یا چین ملنا

آرام پَہُنچانا

’آرام پہنچنا‘ (رك) كا تعدیہ۔

آرْزُو خاک ہونا

آرزو خاک میں ملنا، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

آرْزُوئے مُرْدَہ

مری ہوئی امید، آرزوئے ناکام، مٹی ہوئی آرزو

آرام ہونا

آرام كرنا (رک) كا لازم

آرْزُو رَہْ جانا

ارماں نہ نكلنا، مدعا حاصل نہ ہونا، مراد پوری نہ ہونا

آروہ

(لفظاً) اٹھنا، اوپر اٹھنا، (موسیقی) سرگم كا ترتیب وار اوپر تک جانا

آرزوئے اِعزاز

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

آری كے نِیچے رَہنا

سختیاں جھیلنا، مصیبتوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا

آر مارْنا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

آرام تَلْخ ہونا

سكون و آسائش میں خلل پڑنا، راحت میں فتور آنا

آرْزُو پُوری ہونا

امید پوری کردینا، حسرت نکال دینا

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

آراستہ مو

گیسو سنوارے ہوئے، بال سجائے اور سنوارے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں آر کے معانیدیکھیے

آر

aarआर

وزن : 21

آر کے اردو معانی

  • نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے
  • چمڑا سینے كا وہ سوا جس كی نوک پر كٹواں ناكاتاگے كو پھنسا كر دوسری طرف كھینچنے كے لیے بنا ہوتا ہے
  • لوہے كی نوک دار كیل جو نرم چیزوں میں سوراخ كرنے كے كام آتی ہے
  • آرے یا آری كا دانتا، بیڑ
  • مرغ كے پنجے كا خار یا كان٘ٹا
  • شكر كے كارخانے یا كولھو میں دس نكالنے كی پلی
  • عار كا غلط املا
  • قلب، سینہ
  • رک : آڑ۔
  • اس طرف، اِدھر، عموماً پار كے ساتھ مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عار

ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of aar

  • awl, a tool used for piercing holes in paper or leather, etc. or for stitching
  • spur
  • this side

आर के हिंदी अर्थ

  • आरे या आरी का दांता, बेड़.
  • चमड़ा सीने का वो सुवा जिसकी नोक पर कटवां नाका तागे को फंसा कर दूसरी तरफ़ खींचने के लिए बना होता है.
  • नोकदार कील जो बैलों को हंकाने की पैनी या सांटे में लगी होती है.
  • चिड़िया के पंजे का कांटा.
  • लोहे की नोकदार कील जो नर्म चीज़ों में सूराख़ करने के काम आती है.
  • शक्कर के कारख़ाने या कोल्हू में रस निकालने की पल्ली

آر کے مترادفات

آر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words