تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ میں آپ" کے متعقلہ نتائج

آپ میں آپ

آپ ہی آپ.

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

اَپْنے آپ میں رَہنا

ہوش حواس برقرار رہنا

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

آپ میْں

جس کے ہوش و حواس قائم ہوں، جو ہوش میں ہو

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

اَپْنے آپ میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں نہ ہونا

اَپْنے آپ میں نَہ سَمانا

جامے سے باہر ہو جانا (عموماً خوشی میں)

چور کے پیٹ میں گائے، آپ ہی آپ رَمبھائے

ذرا سے دباؤ پر چور اپنا بھید کھول دیتا ہے، چور اپنی گھبراہٹ سے خود کی پہچان کرا دیتا ہے، آدمی کا جرم اس کی باتوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے

آپ سے خُدا پَناہ میں رَکّھے

بہت بد ذات ہو

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آپ میں ڈُھونْڈنا

اپنی ہستی مٰن تلاش کرنا (عموماً تجلیات الٰہی کو).

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپ آپ میں

آپس میں ، باہم دگر.

آپ اپنے پاؤں میں کُلْہاڑی مارْنا

خود اپنا نقصان کرنا، خود اپنے آپ کو مصیبت میں پھنسانا

اَپْنے آپ میں آنا

مدہوشی کے بعد ہوش و حواس میں ہونا

آپ میں پُھول جانا

مدہوش ہو جانا

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

آپ میں بھی کُوٹ کُوٹ کے خُوبیاں بَھری ہیں

بڑے بدذات ہو

آپ اَپنے دام میں آ جانا

آپ اپنے حَق میں کانْٹے بونا

اپنی حرکتوں سے خود مصیبت میں پڑنا

آپ میں آنا

ہوش میں آنا ، غفلت یا نیند کے بعد اپنی ہستی یا اپنی ذات کا احساس ہونا

آپ میں پانا

اپنی ذات یا ہستی میں وجود باری یا اس کے آثار کا مشاہدہ کرنا.

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

آپ گِیلے میں سوئی مُجھے سُوکھے میں سُلایا

ماں کی کمال محبت اور دلسوزی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل، مترادف: ماں نے آپ تکلیف اُٹھائی اور مجھے ہمیشہ راحت پہنچائی

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

بدچلن کے ساتھ پھرنا گندگی میں گرنے کے برابر ہے

آپ ڈال ڈال میں تو مَیں پات پات

میں آپ سے زیادہ چالاک چالیا ہوشیار اور عقلمند ہوں

آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا

(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں

آپ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

آپ مِیاں صُوبے دار گََھر میں بِیوی جھونکے بھاڑ

مفلسی کی حالت میں امیرانہ ٹھاٹھ بنانے یا شیخی بگھارنے والے شخص کے لیے مستعمل

آپ مِیاں صُوبیدار، گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ

گھر میں کھانے کو نہیں باہر شان دکھاتے ہیں

آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

میں آپ کو اچھی طرح سمجھونگا

میں آپ سے خوب بدلہ لونگا

سانچ بَرابَر تَپ نَہِیں اَور جُھوٹ بَرابَر پاپ، جاکے مَن میں پاپ ہے تاکے مَن میں آپ

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

تَلْوَریا وُہی بَھلا جو رَن میں ہاتْھ دِکھائے، بَیری کے ٹُکْڑے کَرے اَور آپ تُرَت بَچْ جائے

تلوریا وہ ہے جو لڑائی میں دشمن کو قتل کرے اور خو د بچ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ میں آپ کے معانیدیکھیے

آپ میں آپ

aap me.n aapआप में आप

آپ میں آپ کے اردو معانی

  • آپ ہی آپ.

आप में आप के हिंदी अर्थ

  • आप ही आप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ میں آپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ میں آپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words