تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِض" کے متعقلہ نتائج

خَد

رُخسار، گال

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خَدَع

مکر ، فریب ، دھوکہ.

خَدْعَہ

دغا، فریب، چھل، مکر، کپٹ،

خَدُوع

مکر و فریب ، فریب آلوہ.

خَدِیعَہ

خَدَّاع

بڑا مکّار، نہایت دغا باز، حد درجہ فریبی

خَدّاعی

خدّاع کا اسم کیفیت ، مکّاری ، فریب .

خَدِیعَت

مکر و فریب، دھوکہ

خَدّاعانَہ

جُھوٹے ، فریب آمیز ، دغابازی کے.

خَدَر

(طب) اعضا کا سُن ہوجانے کی حالت، جھنّجھناہٹ

خَدَم

خدمت گار، ملازم، نوکر چاکر

خَدر

خَدْش

زخم کا نشان جو چھلنے سے ہو گیا ہو، خراش

خَدوش

خَدَین

رُخسار ، گال.

خَدِری

خَدَعِ حَرْب

جن٘گی چال ، جن٘گ میں دُشمن کو زیر کرنے کی چال.

خَداد

خَداج

خَدِیج

اون٘ٹ یا کسی بھی دوسرے جانور کا وہ بچہ جو مُد٘ت وضع حمل سے پہلے پیدا ہوا ہو نیز وہ اون٘ٹنی جِس نے وضع حمل سے پہلے بچہ گِرا دیا ہو

خَدُوک

گُدگدی، وسواس، اندوہ

خَدَنْگ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کا زین تیار کرتے ہیں

خَدَعِ نَفْس

دِل کا مکر ، نفسانی مکر و فریب.

خَدْشات

شکوک و شبہات، اندیشے

خَد و خال

چہرہ مہرہ، شکل و صورت کی ساخت، حُلیہ

خَدَنْگِ جَسْتَہ

چلایا ہوا تیر، وہ تیر جو اپنے بان سے نکل کر ہوا میں تیر رہا ہو

خَدَنگا

خدنگ

خَدَم حَشَم

(مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.

خَدَم و حَشَم

خَدِ تَرِیب

خاک آلودہ رخسار

خَدَنْگ اَنْداز

تیر انداز ، تیر چلانے والا.

خَدَنْگ اَفْگَنی

تِیر چلانا ، تِیر مارنا

خَدَنْگ اَنْدازی

رک :خدنگ افگنی.

خَدشے میں پڑنا

خَدشے میں ڈالنا

خطرے میں پھنسانا

مُغلِیَّہ خَد و خال

مغل قوم کے فرد کی شکل و شمائل ۔

سَمَن خَد

خال و خَد

خد و خال

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِض کے معانیدیکھیے

عارِض

'aariz'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَرْض

موضوعات: عضو بدن

اشتقاق: عَرَضَ

عارِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رخسار، گال

    مثال - دیکھیا سو تری عارضِ نورانی کوںپکڑیا ہوں ادک دیپ کی حیرانی کوں (۱۶۷۴ ، نصرتی (قدیم اردو ، ۱ : ۵۲۷)). ہائے یہ مانگے ہے بوسہ کس سے تو قائم کہ ہاںرنج اس عارض کو کرتا ہے پسینے کا خراش

  • (غزنوی عہد میں) ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کا نام، میر بخشی، صاحب دیوان
  • (تصوف) کشف انوار ایمان کو کہتے ہیں اور تجلی جمالی بھی مراد لیتے ہیں
  • (طبیعیات) ایک قسم کے بادل جو تہہ در تہہ اور افق کے قریب ہوتے ہیں اور سورج کے غروب کے وقت یہ آفتاب کی روشنی میں حائل ہو جاتے ہیں

صفت

  • پیش آنے والا، پیدا ہونے والا، لاحق (مرض وغیرہ)

    مثال - یاں کا وہی ہے شافیِ و کافی وہی حکیمعارض ہو کوئی درد ہمیں ہے دوا علی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۴۵). لفظ مسری اُن امراض کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو بذریعہ ہوا کے عارض ہوتے ہیں. (۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارسِ ہند ، ۲۹۰).

  • عرض کرنے والا، عرض گزار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عارج

اوپر چڑھنے والا، چڑھنے والا، سیڑھی پر چڑھنا

شعر

English meaning of 'aariz

Noun, Masculine

  • side of the face, cheeks

    Example - Shaer ne mahboob ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye

  • (Ghaznavid Period) reviewer of an army or of a body of soldiers, a muster-master, general of an army
  • (Sufism) discovering the light of faith
  • ( Environment) a heavy cloud, stratus

Adjective

'आरिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल, रुख़सार, कपोल

    उदाहरण - शायर ने महबूब की तारीफ़ में ज़मीन और आसमान एक कर दिए

  • (ग़ज़नवी काल में) एक उच्च सैन्य पदाधिकारी का नाम, मीर-बख़्शी, साहब-ए-दीवान
  • (सूफ़ीवाद) कश्फ़-ए-अनवार-ए-ईमान को कहते हैं और तजल्ली-ए-जमाली भी मुराद लेते हैं
  • (भौतिक विज्ञान) एक प्रकार के बादल जो परत दर परत और क्षितिज के निकट होते हैं और सूर्यास्त के समय ये सूरज की रौशनी में बाधित हो जाते हैं

विशेषण

  • सामने आने वाला, पैदा होने वाला, मिलने वाला (रोग इत्यादि)
  • याचना या अनुरोध करने वाला, प्रार्थना करने वाला या याचिकाकर्ता

عارِض کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone