تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثار" کے متعقلہ نتائج

آثار

خصوصیات، اوصاف، خواص

آثار بُرے ہونا

حالات کا ناموافق یا ناساز گار ہونا (کسی بات کی) ناخوشگوارعلامتیں نظر آنا

آثار پَیدا ہونا

(کسی بات کی) نشانیاں ظاہر ہونا، علامات نمودار ہونا

آثار اَچّھے ہونا

حالات کا موافق یا سازگار ہونا، (کسی بات کی) خوشگوار علامات نظر آنا (اکثر نفی کے طور پر مستعمل)

آثارِ عالَم

آثارِ باقِیَہ

وہ نشانات جو باقی رہ گئے ہوں، یادگاریں (پرانی عمارتیں، کتابیں، تحریریں، وغیرہ)

آثارِ قَدِیْمہ

پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں

آثارِ عُلْوی

سبعۂ سیارکان، سات ستارے ؛ سورج اور چاند.

آثارِ عَتِیقَہ

آثار قدیمہ، پرانی نشانیاں، تاریخی عمارات، قدیم یادگار

آثارِ مُتَحَجَّرَہ

وہ دیے ہوئے بناتات و حیوانات جو زیر زمین پتھر بن گئے ہوں، زیر زمین پتھرائے ہوئے بناتی یا حیوانی اجسام.

آثارِ تَعَلُّق

محبت کی علامات

آثارِ عَہْدِ غَم

الم کے زمانے کی یادگاریں

آثارِ عَہْدِ ماضی

گزشتہ زمانے کی علامات

آثارِ عِشْقِ خاک

آثارظاہِر ہونا

علامت یا نشانات پائے جانا، نمودار ہونا

آثار پَڑْنا

نیو یا بنیاد قائم کی جانا

آثار رَکْھنا

آثار پڑنا (رک) کا تعدیہ ، جیسے : آج آثار ڈال لو کل سے دیوار اٹھانا ؛ آثار رکھ کے چھوڑ دو برسات بعد مکان بنوالینا.

آثار ڈالْنا

نیو یا بنیاد قائم کی جانا

آثار کاٹْنا

رک: آثار چھوڑنا.

آثار شَریف

بعض بزرگان دین انبیا اولیا اور آئمہ کرام سے منسوب یادگاروں کا نام، جیسے: جامع مسجد دہلی کے مغربی شمالی کونے کا ایک قطعہ جو آثار شریف کہلاتا تھا اور جس میں تبرکات رکھے تھے

آثار بَھرْنا

بنیاد پُر کرنا، بنیاد کی تہ پختہ کرنا، چننا، ہموار کرنا

آثار چھوڑْنا

بنیاد کے آثار کی چوڑان سے کچھ حصہ چھوڑ کر اوپر کی چنائی کرنا، آثار چھوٹا کرنا.

آثار ٹَپَکْنا

علامت و کیفیات وغیرہ ظاہر ہونا

آثار نِکالْنا

دیوار کے عوض کے لیے گنجائش رکھنا.

آثار دِکھانا

آثار دکھائی دینا کا تعدیہ، علامات نظر آنا، طور طریقے، ڈھنگ سے مستقبل کی حالت کا اندازہ ہونا

آثار بَنْدْھنا

انداز پائے جانا، علامات ظاہر ہونا

آثار قَیامَت

قیامت کے قرب کے آثار، دجال کا آنا، ظہور مہدی، آثار قیامت، قیامت کی نشانی

آثارِ خَیر

عام لوگوں کے فائدے کے لیے وقف کی ہوئی اشیاء، فیض پہنچانے والی یادگاریں، صدقات جاریہ

آثارِ حَشْر

رک: آثار قیامت.

آثارِ قَدِیم

پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے والی چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں

آثارِ مَحْشَر

قیامت کے قرب کے آثار، دجال کا آنا، ظہور مہدی، آثار قیامت

آثار دِکھائی دینا

علامات نظر آنا، طور طریقے، ڈھنگ سے مستقبل کی حالت کا اندازہ ہونا

آثار دینا

دیوار کا عرض مقرر کرنا

آثارُ الصَّنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں

آثارِ صَنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید

آثار پانا

علامات نظر آنا

آثار کاوی

کھدائی کے ذریعے آثار قدیمہ نکالنے کا عمل، آثار قدیمہ ڈھونڈ نکالنے کا کام

آثارِیَت

(فلسفہ) وہ نظریہ ہے، جس میں صوری مواد علم ایک مظہر یا اثر ہے، یعنی کوئی ایسی شے، جو ازروئے موضوع و معروض دونوں طرح سے مقید اور مشروط ہے

آثارِیات

آثار قدیمہ کا علم یا اس سے متعلق امور، قدیم چیزوں کا علم، علم آثار قدیمہ

آثاری

رک: آثار (۱) (خصوصاً نمبر ۵) جس کی طرف یہ منسوب ہے.

آثار پائے جانا

علامات نظر آنا

آثار چھا جانا

(کسی کیفیت کی) علامات کا بکثرت ظاہر ہونا

آثارات

آثار جس کی یہ جمع الجمع (اردو) ہے

سَعَادَت آثار

مُعجِز آثار

نہایت عجیب

عِزَّت آثار

آبرو دار، باوقار، بزرگ

فَیض آثار

جس سے فیض کی نشانیاں ظاہر ہوں ، جس سے فائدہ یا نفع پہن٘چے.

فَرْحَت آثار

خوشی اور شادمانی کی علامات لیے ہوئے ، نشاط و سرور سے معمور.

کُتُبِ آثار

قدیم کتابیں ؛ سیرتِ اولیائے کرام کی قدیم کتابیں .

قِیامَتِ آثار

قَیامَت کے آثار

وہ نشانیاں جو قیامت سے پہلے نظر آئیں گی ، دابۃالارض کا نکلنا ، دجّال کا آنا ، یاجوج ماجوج کا خروج کرنا بہت مشہور ہیں ؛ سخت مصیبت ، سخت ہنگامہ.

مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ

وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے

آفتاب آثار

نیک آثار

رک : نیک اختر ، خوش قسمت ، بختاور ، خوش طالع ، اقبال مند ، بھاگوان

پولا آثار

وہ نیو یا بنیاد جس کا بھراو یا چنائی خوب ٹھوس نہ ہو اور بوجھ پڑنے سے نیچے دبے جس طرح پولی زمین وزن سے دبتی ہے .

عِلْمِ آثارِ قَدِیمَہ

عتیق چیزوں کا مطالعہ (خاص کر تاریخی زمانے سے پہلے کی) جن سے یہ پتا چلایا جاتا ہے کہ یہ کس زمانے کے لوگوں کی ہیں ، ان لوگوں کے رہن سہن کے طریقے ، تہذیب و تمدن اور علوم و فنون کیا تھے

وَحْشَت آثَار

وحشت پیدا کرنے والا، خوفناک، ڈراونا، ہولناک، بھیانک

اردو، انگلش اور ہندی میں آثار کے معانیدیکھیے

آثار

aasaarआसार

اصل: عربی

وزن : 221

آثار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خصوصیات، اوصاف، خواص
  • رسول مقبول کے صحابہ کرام یا بزرگان دین کے اقوال و افعال
  • سلاطین وغیرہ کے کارنامے
  • لچھن، اطوار
  • عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھان٘چا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، باقیات، یادگاریں
  • نشانات قدم
  • بنیاد، نیو، دیوار کا پایہ
  • دیوار کی چوڑائی، چکلان یا موٹائی
  • قبر مقبرہ، یادگار
  • سیر، سولہ چھٹانک

    مثال - سلطان کی طرف سے روزانہ ڈھائی من روٹی اور ۵ آثار گوشت مقرر ہے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْصار

متعدد زمانے، عہد

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of aasaar

Noun, Masculine, Plural

  • traces, spoor, tokens,
  • relics, ruins, archaeological remains, vestiges
  • breadth of a wall
  • a measure of weight approximately two pounds (no longer in use)
  • traditions of Prophet Muhammad and his companions
  • symptoms, indications, signs,
  • effects, impressions
  • basis

आसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विशेषताएँ, गुण, चुने हुए लोग, विशिष्ट वर्ग ('अवाम' का विलोम)
  • रसूल-ए-मक़बूल सल्लललाहु अलैहि वसल्लम के सहाबा-ए-किराम या बुज़ुर्गान-ए-दीन के अक़्वाल-ओ-अफ़आल अर्थात वचन एवं क्रियाएँ

    विशेष - सहाबा-ए-किराम= पैग़म्बर मोहम्मद के साथ रहने वाले या उनके काल के मुसलमान जिन्होंने उनसे उपदेश पाया - बुज़ुर्गान-ए-दीन=धर्मगुरु, धार्मिक समस्याओं एवं मामलों में मार्गदर्शन करने वाले

  • सलातीन अर्थात राजाओं-महाराजों इत्यादि के कारनामे
  • लक्षण, ढंग
  • प्राचीन काल या पूर्वजों के समय के वे अवशेष (लिखित प्रमाण, भवन या ढाँचा इत्यादि) जिससे संबंधित काल के इतिहास एवं संस्कृति का पता चल सके, शेष बची हुई वस्तुएँ, यादगारें
  • पदचिह्न, क़दमों के निशान
  • बुनियाद, नींव
  • दीवार की चौड़ाई, फैलाव या मोटाई
  • पदचिह्न, निशानात
  • सेर, सोला छटाँक अर्थात पुरानी तौल जो एक सेर के सोलहवें भाग के बराबर होती है, सेर का सोलहवाँ भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words