تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِق" کے متعقلہ نتائج

اَٹْکا

ایک مٹی کا برتن، جس میں جگن ناتھ جی کے مندر واقع، پوری (بھارت) میں یاتریوں کے لئے کھانا رکھا جاتا ہے، مٹی کا برتن

اَتْکا

(لفظاً) اٹکا ہوا ، (جہاز رانی) زمین پر ٹکا ہوا ، خستکی پر چڑھا ہوا ، زمین کیریا زمین گرفتہ جہاز ، انگریزی : aground

اَت کا

شدید، بہت زیادہ ، ترکیبات میں مستعمل .

اَٹْکاؤُ

اَٹْکا دینا

لگا دینا، ٹانگ دینا، لٹکا دینا

اَٹْکا ہُوا

اَٹکا رَکھنا

اَتْقیٰ

دوسروں سے بڑھ چڑھ کر خدا کا خوف کرنے والا، بہت پرہیزگار

اَتْکا بَنِیا سَودا دے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

اٹکا بَنیا سودا دے

اٹکا ہوا بنیا سودا اس لئے دیتا ہے کہ پچھلا قرض وصول کرنے کا دوسرا کوئی طریقہ اس کے پاس نہیں ہوتا

اَتْکا بَنِیا سَودا کَرے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

اَتْکاوا

اٹکاو، روک، رکاوٹ، بندش

اَٹکاؤ

اٹک کر رکنے کا عمل، رکنا

اَٹْکانا

اٹکنا (رک) کا تعمدیہ ۔

آٹْکی

(تعمیر) تعمیر مسالے کے کسی وزنی عدد کو بیلن پر دکھیل کر لے جانے کا اوسط درجے کا چار پانچ فٹ لمبا بَلّی کا ٹکڑا جس کو اٹکا کر بھاری عدد کو آگے سرکایا جائے.

اُتْکا

پرگنہ ، زمین ، ملک ، علاقہ

اِتِّکا

تکیہ کرنا، سہارا لینا، تکیہ لگانا

اُتاقا

کلغی، کیس، طرہ

اِتِّکائی

اتکا (رک) سے منسوب : وہ شے جس پر سہارا لیا جانے ، ٹیک ۔

اِتِّقا

ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف

اُتاقَہ

عاتِکَہ

کئی عورتوں کا نام

اَتْڑی

آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

out-take

فلم یا ٹیپ کا وہ حصّہ جو ایڈیٹنگ کے دوران چھانٹ دیا جائے۔.

اِتِّقائی

اتقائیت اور پرہیزگاری کے نظریے کو ماننے والا شخص یا گروہ

عَتِیقَہ

عتیق (رک) کی تانیث ، قدامت ، پرانا پن ، کہنگی .

اَنتْڑی

آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے

اِتْقانی

اتقان (رک) سے مغسوب : پختہ ، مستحکم .

اِتْقان

استحکام، استواری

اَت کا بھولا سونجھنا ڈال پات سے جائے

جو حد سے گذرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ

ہر چیز کی کثرت بری ہوتی ہے، درمیانی راہ بہتر ہے، میانہ روی خوب ہے

دَم اَٹْکا ہونا

دل لگا ہونا، فکر لگی رہنا، تعلق خاطر ہونا

بات اَٹْکا رَکھنا

کام اَٹکا رہنا

جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا

کسی مشکل سے نکلنے کے بعد اس سے زیادہ بڑی مشکل میں پھنس جانے کے موقع پر بولتے ہیں

مَن اَٹکا تَن جَھٹکا

عشق آدمی کو گھلا دیتا ہے ، محبت کی یہی تاثیر ہے

سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے

اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.

عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، ایک مصیبت ختم ہوئی دوسری شروع ہوگئی

دَرَخْت سے گِرا تو جھاڑ میں اَٹْکا

رک : آسمان سے گِرا تو کَھجُور ماں اٹْکا جو زیادہ مستعمل ہے .

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

ایک بلا سے نکلا دوسری میں گرفتار ہوا

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

سُرْگ سے اُترا بَبُول میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

اَنْتْڑی کا بَل کھولنا

فاقے کے بعد خوب پیٹ بھر کے کھانا، کافی دن کے فاقہ کے بعدر شکم سیر ہو کے کھانا

گِیدَڑ کی جَمَع دارِی اَٹْْکی ہوئی ہے

زبردستی کی حکومت ہے

ہاتھی نِکَل گَیا دُم اَٹکی رَہ گَئی

۔مثل۔ جہاں سارا کام ہوکر تھوڑا کام باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں۔

آنو گَلے میں اَٹْکی

(مراداً) خوب بے محل قرأت چھانٹی

غَرَض اَٹْکی ہونا

ضرورت پڑنا ، حاجت ہونا ، کام پڑنا ، حاجت برآری پر منحصر ہونا .

عَرْش سے چُھوٹی کَھجُور میں اَٹْکی

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی امیدوار کو کہیں سے کچھ دے اور لانے والا اپنے پاس رکھ لے اور اس کونہ دے

حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے

حرام کھانے والوں کا انجام برا ہوتا ہے.

جان اَٹْکِی ہونا

دم نکلتے نکلتے رک جانا

شَیطان کی اَنتْڑی

رک : شیطان کی آن٘ت .

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق کے معانیدیکھیے

عاشِق

'aashiq'आशिक़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عِشْق

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَشِقَ

عاشِق کے اردو معانی

صفت

  • عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا
  • بہت پسند کرنے والا، دل سے قدر کرنے والا، قدر دان
  • (تصوف) عشق حقیقی میں غرق، جس کو خودی کا خیال نہ ہو، عارف کامل
  • وہ پرزہ جو گھنڈی کی طرح حلقہ میں ڈالا جاتا ہے
  • طنزاً بے فکرا، بے پروا، غافل، مدہوش، دین و دنیا سے بے خبر

شعر

English meaning of 'aashiq

Adjective

'आशिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रेमी, अनुरागी, व्यसनी, बहुत पसंद करने वाला, दिल से क़दर करने वाला, क़द्रदान
  • बहुत पसंद करने वाला, दिल से सम्मान करने वाला, क़द्र-दान

    विशेष - क़द्र-दान= सम्मान करने वाला, महत्व महसूस करने वाला, सामर्थ्य या महत्व जानने वाला

  • (सूफ़ीवाद) ईश्वरीय प्रेम अथवा ईश्वर-भक्ति में डूबा हुआ, जिसको स्वयं निज का ध्यान न हो, पूर्ण रूप से ब्रह्मज्ञानी
  • वह पुर्ज़ा जो घुंडी की तरह घेरे में डाला जाता है
  • व्यंग्यात्मक रूप से निश्चिंत, जिसे कोई चिंता न हो, संज्ञाहीन, नशे के कारण जिसके होश ठिकाने पर न हों, दीन और दुनिया से बेख़बर

عاشِق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone