تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشِیا" کے متعقلہ نتائج

آشِیا

ایشیا، ایشیا دنیا کے سات براعظموں میں سے ایک سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم، جس میں ہندوستان، چین، پاکستان، جاپان جیسے ملک آتے ہیں

آشِیاں

مسکن‏، ٹھکانہ‏، گھر‏، گھونسلا

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانَہ کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشِیانَہ رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ لَگانا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ دَھرنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ چھانا

آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

آشِیانَہ اُٹھانا

ترک سکونت کرنا، کوچ کر جانا

آشِیانَہ بَرباد

جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال

آشِیانَہ بَنْدھنا

آشیاں باندھنا کا لازم

آشِیانَہ باندْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیانَہ اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیاں کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

آشِیاں دَھرنا

گھونسلا بنانا

آشِیاں بَنْدِی

گھونسلہ بنانا، گھر تعمیر کرنا

آشِیاں چھانا

آشیانہ بنانا، گھر تیار کرنا

آشِیاں رَکْھنا

گھونسلا بنانا

آشِیاں اُٹھانا

ترک سکونت کرنا ، کوچ کر جانا

آشِیاں لَگانا

گھونسلا بنانا

آشِیاں بَنْدھنا

آشیاں باندھنا کا لازم

آشِیاں اُجاڑنا

گھونسلا برباد کرنا، گھر تباہ و برباد کرنا

آشِیاں باندْھنا

گھونسلا بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیا کے معانیدیکھیے

آشِیا

aashiyaaआशिया

اصل: انگریزی

دیکھیے: ایشِیا

آشِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایشیا، ایشیا دنیا کے سات براعظموں میں سے ایک سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم، جس میں ہندوستان، چین، پاکستان، جاپان جیسے ملک آتے ہیں

आशिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एशिया, पूर्वी गोलार्द्ध का एक प्रसिद्ध महाद्वीप जिसके अंतर्गत भारत, चीन, जापान आदि देश आते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone