تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

آسْمان زَمِین ہِل جانا

آسمان زمین ہلا دینا جس كا یہ لازم ہے

زَمِین بوس ہو جانا

گِر جانا ، کسی عمارت یا درخت وغیرہ کا ڈھے جانا ، زمین پر آ رہنا .

زَمِین شَق ہو جانا

زمین کا پھٹ جانا، زمین کا دھن٘س جانا

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں شَق ہو جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دُنیا کے انداز بدل جانا ، انقلاب آ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا کے معانیدیکھیے

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

aasmaan zamiin duusre ho jaanaaआसमान ज़मीन दूसरे हो जाना

محاورہ

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا کے اردو معانی

  • انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

आसमान ज़मीन दूसरे हो जाना के हिंदी अर्थ

  • इन्क़िलाब अज़ीम बरपा होजाना, आलिम बदल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words