تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین بوس ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین بوس ہو جانا

گِر جانا ، کسی عمارت یا درخت وغیرہ کا ڈھے جانا ، زمین پر آ رہنا .

زَمِین شَق ہو جانا

زمین کا پھٹ جانا، زمین کا دھن٘س جانا

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین بوس ہو جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین بوس ہو جانا

zamiin-bos ho jaanaaज़मीन-बोस हो जाना

محاورہ

زَمِین بوس ہو جانا کے اردو معانی

  • اظہارِ تعظیم کے لیے کسی کے حضور زمین چومنا، قدموں تک جھکنا، قدم بوسی کرنا

    مثال - شاہ جہاں محل سے باہر آیا اور بنارسی زمین بوس ہوا۔ - رسیوں میں بندھا ہوا ایک قیدی اُن کے ہمراہ تھا جو قریب پہنچتے ہی جُھکا کہ زمیں بوس ہو کے جاں بخشی کے لیے التجا کرے۔

  • حاضرِ خدمت ہو کر آداب بجا لانا، کورنش کرنا، سجدہ کرنا، تعظیم بجا لانا جیسا کہ قدیم زمانے کے بادشاہوں کا رواج تھا

    مثال - بھائیوں نے زمیں بوس ہو کر پہلے اپنے باپ کا سلام پہن٘چایا۔

  • قوّتِ مدافعت کم ہونے کی وجہ سے جُھکنا

    مثال - چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے یہ بوجھ انسان کو زمیں بوس ہونے پر مجبور کیے رکھتا ہے۔

  • حقیر ہونا، زمین پر آ رہنا، گر جانا
  • ختم ہونا، مرنا، ٹھنڈا ہونا، مر کر گرنا

    مثال - محاصرہ کرنے والے مختلف ملکوں کے بے شمار فوجی زمین بوس ہو گئے۔

  • گر جانا، کسی عمارت یا درخت وغیرہ کا ڈھے جانا، زمین پر آ رہنا

ज़मीन-बोस हो जाना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान प्रकट करने के लिए किसी के सामने ज़मीन चूमना, क़दमों तक झुकना, क़दम-बोसी करना

    उदाहरण - शाहजहाँ महल से बाहर आया और बनारसी ज़मीन-बोस हुआ।

  • सेवा में आकर आदाब बजा लाना, कोर्निश करना, सजदा करना, सम्मान बजा लाना जैसा कि प्राचीन समय के बादशाहों का रिवाज था

    उदाहरण - भाइयों ने ज़मीन-बोस पहले अपने बाप को सलाम पहुचाया।

  • रक्षा-शक्ति कम होने के कारण से झुकना
  • तुच्छ होना, ज़मीन पर आ रहना, गिर जाना
  • समाप्त होना, मरना, ठंडा होना, मर कर गिरना
  • गिर जाना, किसी भवन या पेड़ आदि का ढह जाना, ज़मीन पर आ रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین بوس ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین بوس ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words