تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین شَق ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین شَق ہو جانا

زمین کا پھٹ جانا، زمین کا دھن٘س جانا

زَمِین بوس ہو جانا

گِر جانا ، کسی عمارت یا درخت وغیرہ کا ڈھے جانا ، زمین پر آ رہنا .

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں شَق ہو جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

زَمِین شَق ہو جائے میں سَما جاؤُں

بہت پریشانی کے عالم میں کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین شَق ہو جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین شَق ہو جانا

zamiin shaq ho jaanaaज़मीन शक़ हो जाना

محاورہ

زَمِین شَق ہو جانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • زمین کا پھٹ جانا، زمین کا دھن٘س جانا

ज़मीन शक़ हो जाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़मीन का फट जाना, ज़मीन का धंस जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین شَق ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین شَق ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words