تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز" کے متعقلہ نتائج

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بات رَہْنا

بھرم یا عزت قایم رہ جانا

بات کَہْنا

رک : بات کرنا.

بات کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بات سَہْنا

کڑی سن کر تحمل کرنا ، تو تڑاق پر صبر کرنا ، طعنے سہنے یا بدزبانی کو برداشت کرنا.

بات بات پَہ

ہر موقع پر، ہر وقت، ہمیشہ

بات یہ ہَے

اصل مقصد یا مطلب یہ ہے، خلاصہ یہ ہے

بات کی تَہ

کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو

بات جَب ہَے

اس وقت مزہ ہے، تب لطف آئے گا.

بات نَہ آنا

کچھ کہتے نہ بن پڑنا، جواب نہ آنا، قائل ہونا

بات بَہَکْنا

من٘ہ سے اول فول نکل جانا ، ہے تکی بات زبان پر آنا (قدیم).

بات پَہ آنا

ضد پیدا ہو جانا

بات بَہْلانا

کسی بات کو سن کر ٹال دینا ، اصل مطلب اڑا جانا.

بات ٹَھَہرْنا

بات ٹھہرانا کا لازم

بات نِباہْنا

وضع پر قائم رہنا.

بات ٹَھہرانا

منگنی کرنا، نسبت پکی کرنا

بات آ رَہْنا

نتیجہ نکلنا، منحصر ہو جانا

بات نَہ ہونا

آسان ہونا، دشوار نہ ہونا (کچھ یا کوئی کے ساتھ مستعمل)

بات دُہْرانا

اپنی یا دوسرے کی کہی ہوئی بات پلٹ کے اسی طرح کہنا

بات کے کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بات ہونا

کسی امر کا وقوع میں آنا

بات نَہ رَہْنا

حالت میں فرق آجانا

بات کا پَہْلُو

بات کا رخ ، انداز یا اشارہ

بات رَہ جانا

بھرم یا عزت قائم رہ جانا

بات پَہُنچْنا

کوئی کلام وغیرہ یا اس کا سلسلہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا

بات نَہ سُنْنا

متوجہ نہ ہونا، بے پروائی کرنا

بات رَہی جانا

(گفتگو کا) ناتمام رہنا، موقع نہ ملنا، کامیابی نہ ہونا

بات کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے یکایک کچھ کہہ دینا

بات تَہ کَرْنا

مسئلے کو ختم کرنا، ذکر بند کرنا

بات وَر رَہْنا

کسی بات کو ترجیح دی جانا

بات زَہْر ہونا

گفتگو کا بے حد ناپسند یا نا خوشگور ہونا، سخت دل آزار ہونا

بات پَر بات کَہْنا

دوران گفتگو کسی تذکرے میں کچھ کہنا، جواب میں کچھ کہنا، حسب موقع برجستہ کوئی بات کہنا

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

بات کَہ نَہ آنا

بات کہتے نہ بن پڑنا ، بات کرنے کا سلیقہ نہ ہونا .

بات پَہُنْچانا

کوئی کلام وغیرہ یا اس کا سلسلہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا

بات بَن نَہ آنا

کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا، کوئی اور امر نہ ہو سکنا

بات یہ اَور ہَے

معاملہ یہ جدا گانہ ہے، مسئلہ ہی دوسرا ہے

بات پُوری ہونا

بات پوری کرنا کا لازم، بات انجام تک پہنچنا، بات مکمل ہونا

بات بالا رَہْنا

بات کا سبقت لے جانا

بات ہَلْکی ہونا

بات ہلکی کرنا (رک) کا لازم.

بات بَڑی ہونا

بات بڑی کرنا جس کا یہ لازم ہے

بات نِیچی رَہْنا

بات نیچی پڑنا، مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

بات جُھوٹی ہونا

بات غلط ثابت ہونا

بات ہَلْکی کَرْنا

ساکھ مٹانا ، بات کو پایۂ اعتبار سے گرانا

بات پَر ٹَھہَرْنا

قول پر مستقل رہنا، کہے پر قائم رہنا

بات پَرائی ہونا

خبر کا پھیلنا، راز آشکار ہونا، بات کا عام ہونا

بات خَتْم ہونا

کسی وصف کا کسی پر خاتمہ ہونا، کوئی وصف کسی میں بدرجۂ اتم پایا جانا (پر کے ساتھ مستعمل)

بات پَیْدا ہونا

بات پیدا کرنا کا لازم

بات چِبِلّی ہے

چھچھورپن کی بات ہے ، طفلانہ حرکت ہے

بات پَکّی ہونا

من٘گنی کے تمام مراحل طے ہونا، شادی طے ہونا

بات نَہ پُوچھنا

خبر نہ لینا، بے پروائی کرنا، تواضع نہ کرنا، من٘ھ نہ لگانا، بے توجہی کرنا، خاطر میں نہ لانا

بات کَرَن ہارا

بات کرنے والا ، گویا (قدیم) .

بات باقی رَہْنا

تذکرہ رہ جانا ، اثر باقی رہنا ، یاد گار رہ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز کے معانیدیکھیے

آواز

aavaazआवाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

آواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدھم آواز، دھیمی آواز
  • سودے والے یا فقیر کی آواز
  • کان کے ذریعے ہوا کی لہر یا حرکت کا احساس، جو سنائی دے، صدا، ندا، صوت (جیسے: ہان٘ک پکار، گانے کی دھن، لے، تان، باج، جھنکار، ٹھائیں ٹھائیں، چیخ، کراہ، گون٘ج، بھنبھناہٹ، آہٹ، دھماکا وغیرہ)
  • بلاوا
  • شہرت، آوازہ
  • اعلان، مطالبہ، احتجاج
  • کلمات، کلام، بات یا باتیں ، گفتگو
  • زبان، بولی
  • (روح، ضمیر یا دل وغیرہ کا) تقاضا، مخلصانہ تجویز وغیرہ (جو ذاتی خواہش سے ہو اور جو عوارض و حالات سے متاثر نہ ہو)

شعر

English meaning of aavaaz

Noun, Feminine

  • voice, sound, noise, tone, cry, shout, echo, whisper
  • language, tongue
  • call, summon, announcement

आवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वर, ध्वनि, बोली, शब्द, नाद, ध्वनि, ऐलान, मुतालिबा, एहतिजाज
  • ज़बान, बोली, बुलावा, शोहरत

آواز کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone