تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آیا گَیا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آیا گَیا ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: آیا
آیا گَیا ہونا کے اردو معانی
- آیا گیا کرنا (رک) کا لازم ، جیسے زیور رہن رکھے ہوئے دو برس ہوگئے نہ کبھی سود ادا کیا نہ اصل رقم دی ، نتیجہ یہ ہوا کہ پانچ ہزار کا زیور دو ہزار کے قرضے میں آیا گیا ہوگیا.
- بھول جانا ، فراموش ہوجانا.
English meaning of aayaa gayaa honaa
- be clear of debt
- dismiss from one's mind
आया गया होना के हिंदी अर्थ
- आया गया करना (रुक) का लाज़िम, जैसे ज़ेवर रहन रखे हुए दो बरस होगए ना कभी सूद अदा किया ना असल रक़म दी, नतीजा ये हुआ कि पाँच हज़ार का ज़ेवर दो हज़ार के कर्जे़ में आया गया होगया
- भूल जाना, फ़रामोश होजाना
آیا گَیا ہونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آیا گَیا ہونا)
آیا گَیا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔