تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبَد" کے متعقلہ نتائج

اَذَل

ذلیل، حقیر، مقابلۃً زیادہ ذلیل

اَزَل

مدت جس کی ابتدا نہ ہو، ہمیشگی، قِدَم

اَزَلی

سرمدی، شروع سے، قدیم، مدامی

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اَزَلِیّت

(کسی چیز کا) ازلی یا ہمیشہ سے ہونا، قدامت

عَضل

مشکل اور سخت کام

حسن اَزل

ایسا حُسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، ابدی خوبصورتی

روزِ اَزَل

آغاز آفرینش کا دن، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے ارواح سے میثاق لیا

صُبْحِ اَزَل

۱. مخلوقات کی پیدائشِ اول کا دن ، آغازِ آفرینش کا وقت ، ازل ، ابتدا ، آغازِ خلقت.

گوشَۂ اَزَل

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

فَیّاض اَزَل

(مراد) اللہ تعالیٰ.

ساقِیٔ اَزَل

مے خانے کا ساقی، شراب پلانے والا، اللہ

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

خامَۂ اَزَل

قلمِ قدرت

دِیوانِ اَزَل

(مجازاً) پہلا نمونہ.

اُسْتادِ اَزَل

ہمیشہ ہمیش کا استاد، خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

صَنّاعِ اَزَل

خدائے تعالیٰ (جس نے روزِ ازل ایک لفظ کُن سے کائنات بنائی.

مُنشیِ اَزَل

قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، مراد پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ

فَرْمانِ عَزَل

موقوفی کا حکم

خَلّاق اَزل

مِیثاقِ اَزَل

قرآن میں مذکور وہ عہدِبندگی جو اﷲ تعالیٰ نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا ، پیمانِ الست ، میثاقِ الست ۔

خَیَّاطِ اَزَل

روح کو جسم کی شکل دینے والا، جسد خاکی سے روح کو سنوارنے والا، مراد اللہ تعالی

قَسّامِ اَزَل

ازل سے تقسیم کرنے والا

سِرِّ اَزَل

اِبتدَائے آفرینش کے راز ، قُدرتِ کامله کے بھید ، حقیقتِ اُولیٰ .

شاعِرِ اَزَل

(كنَایۃً) خدا

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

نَقْش بَندِ اَزَل

ازل کی صورت گری کرنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ، کائنات کا خالق ۔

سِیاہ بَخْتِ اَزل

جس کا نصیب ازل سے ہی برا ہو، جو ہمیشہ کا بدنصیب ہو

شاہِدِ مَسْتُورِ اَزَل

وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو ؛ (كنایۃً) خدائے تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبَد کے معانیدیکھیے

اَبَد

abadअबद

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: اَبَدَ

اَبَد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دوام، ہمیشگی
  • وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، (عموماً ازل کے مقابل)
  • (تصوف) جس کی انتہا ذات کے لیےنہ ہو جیسے، کہ ابتداء نہیں ویسے انتہا بھی نہیں

شعر

English meaning of abad

Noun, Masculine, Singular

  • forever, eternal, everlasting, perpetual, eternity, time without end

अबद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अनन्त, नित्य, शाश्वत, हमेश्गी, वह समय जिसका अंत न ज्ञात हो

اَبَد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone