تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے کے معانیدیکھیے
ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے
abhii to duudh ke daa.nt bhii nahii.n TuuTe•अभी तो दूध के दाँत भी नहीं टूटे
نیز - اَبھی دُودھ کے دان٘ت نَہیں ٹُوٹے, دودھ کے دانت بھی ابھی نہیں ٹوٹے ہیں
ضرب المثل
ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے کے اردو معانی
- نا سمجھی یا کم سنی کا زمانہ ہے
- ابھی تم لڑکے ہو
- طنزاً کہتے ہیں کہ کچھ تجربہ نہیں، ہوش نہیں سنبھالا ہے
-
ابھی تو تم ماں کا دودھ پیتے ہو، ابھی بساط ہی کیا ہے
مثال - بچپنا ہے مرے اشکوں سے جو رخ چھوٹے ہیں دودھ کے دانت بھی شبنم کے نہیں ٹوٹے ہیں (۱۹۲۴، فیضان شوق، ۹۹)
अभी तो दूध के दाँत भी नहीं टूटे के हिंदी अर्थ
- अबोधपन या कम-आयु का युग है
- अभी तुम लड़के हो
- व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं कि कोई अनुभव नहीं, होश नहीं सँभाला है
- अभी तो तुम माँ का दूध पीते हो, अभी हैसियत ही क्या है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے)
ابھی تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔