تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْر" کے متعقلہ نتائج

عَبْر

عَبْرَا

غمگین ہونا،

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت، جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد، (مجازاً) : کسی چیز کی اوپری تہ

اَبْر دِیْدہ

اَبْرَہَہ

یمن کا حبشی سالار جس نے آںحضرت صلعم سے پہلے، چھٹی صدی عیسوی میں، کعبے پر ہاتھوں کا لشکر لے کر چڑھائی کی

اَبْرِشَہ

ابرش کی جمع

اَبْرَہَن

زیور، گہنا پاتا، سنگھار کا سامان

اَبْرَہام

روح، اصل، ایک فرشتہ جو دنیا پر حکومت کرتا ہے، حضرت ابراہیم

اَبْر گَوہَر بار

موتی لٹانے، یعنی برس کو خوش حال، مالا مال کر دینے والی گھٹا ؛ ابر نیساں (رک)

اَبْر تِیرَہ و تار

کالی گھٹا

اَبْرُو ہِلْنا

ابرو ہلانا کا لازم

اَبْرُو ہِلانا

آنکھ سے اشارہ کرنا .

اَبْرُو پَر بَل ہونا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

اَبْرِ بَہار

موسم بہار کا بادل

اَبْرِ تِیْرَہ

کالی یا گہری گھٹا، سیاہ رنگ کا بادل

اَبْرِ بَہْمَن

شمسی سال کے گیارھویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے)، موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل

اَبْرِ بَہاری

ابر بہار

اَبْرِ دِیْدَہ

اَبْرِ بَہْمَنی

ابربہمن

اَبْرِ مُرْدَہ

ایک سمندری جانور کا مردہ، نرم دبیز اور سوراخ دار جسم، جو پانی جذب کر لیتا ہے اورجسے نچوڑنے سے پانی نکل جاتا ہے، اسپنج یا اسفنج (جواب عموماً مصنوعی ہوتا ہے)

اَبْرِ قِبْلَہ

مغرب کی جانب سے اُٹھنے والا بادل جوعموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے

اَبْرِ نَو بَہار

ربیع کے آغاز کا بادل جو مارچ یا اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے، ابر بَہار

اَبْرُو میں چِین ہونا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اَبْرِ گُہَرْ بار

موتی برسانے والے بادل، قیمتی پتھر برسانے والے بادل، جوہر برسانے والے بادل

اَبْرُو کَشِیدَہ

جسکی بھویں تنی ہوں، سکڑی بھویں

اَبْرُو میں گِرَہ مارنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اَبْرِ سِیاہ

گہرا بادل، ابرتیرہ، کالی گھٹا

اَبْرِ سِیَہ

گہرا بادل، ابرتیرہ، کالی گھٹا

اَبْرِ رَبِیْع

رک : ابرِ بہار .

اَبْرِ کوہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ کُہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ اِعْتِبار

اَبْرِ کُہْساری

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ عالَمْگِیر

وہ بادل جو فضا میں ہر طرف چھایا ہوا ہو، وہ گھٹا جس میں تاحد نظر ہر طرف بادل ہی بادل نظر آئے

اَبْرُوے کَشِیْدَہ

وہ بھویں جو قدرے دراز اور نوکدار ہوں

اَبْرُوئے پَیْوَسْتَہ

وہ بھویں جو ایک دوسرے سے ملی ہوں، جٹی بھویں

اَبْرِ بَہاراں

ابربہار

اَبْروئے عَرَق آلود

اَبْرِ گَنْدَہ بَہار

موسم سرما کا گہرا بادل ، مہاوٹ کی گھٹا .

لَکَّۂ اَبْر

ابر کا ٹکڑا.

مَطلَع اَبْر آلُود ہونا

مَطْلَع اَبْر آلُود رَہنا

آسمان پر گرد و غبار یا بادل چھایا رہنا ، مطلع صاف نہ ہونا ۔

جو اَبْر گَرَجْتا ہے بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے والا حقیقتاََ کھوکھلاہوتا ہے ، جو ظاہر میں آن اور شان دکھائے وہ دوراصل کچھ ہوتا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْر کے معانیدیکھیے

عَبْر

'abr'अब्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَبَرَ

English meaning of 'abr

Masculine

  • to interpret a dream

'अब्र के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • स्वप्न का फल बताना, ता'बीर कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words