تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْتَری" کے متعقلہ نتائج

اَبْتَری

انتشار، گڑبڑ، پراگندگی، آوارگی

اَبْتَری ہونا

بد نظمی ہونا، بد انتظامی ہونا، خرابی ہونا

اَبْتَری دینا

(گنجفہ) گنجفہ یا تاش بانٹنے میں غلط بانٹنے والے کا اپنے حصے کے پتوں میں سے دوسرے کھیلنے والوں کو پتے دینا .

اَبْتَری پَڑنا

پتّوں کی تقسیم میں کمی بیشی ہوجانا، تقسیم میں بھول پڑجانا، بد انتظامی ہونا، بد نظمی ہونا

اَبْتَری ڈَالنا

تقسیم میں غلطی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْتَری کے معانیدیکھیے

اَبْتَری

abtariiअबतरी

اصل: عربی

وزن : 212

اَبْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انتشار، گڑبڑ، پراگندگی، آوارگی
  • خرابی، تباہی و بربادی
  • بدنظمی، بد انتظامی، حرج و مرج
  • انقلاب، نہضت، الٹ پلٹ
  • زوال، تنزلی
  • وہ دھوکا جو گنجفے یا تاش کی تقسیم میں کیا جائے

شعر

English meaning of abtarii

Noun, Feminine

अबतरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

اَبْتَری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words