تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْتَر کے معانیدیکھیے
اَبْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے نام و نشاں
- بے اولاد
- منتشر، پراگندہ، بد، آوارہ، بد شعار، بد چلن
- پریشان و حیران، خستہ، تباہ و برباد
شعر
ابتر ہے یہ دیواں تو میاں مصحفیؔ سارا
انجام کی کیا کہتے ہو آغاز تو دیکھو
نہیں بدلاؤ کے آثار کچھ بھی
ابھی حالات ابتر دیکھتا ہوں
مٹائے دیدہ و دل دونوں میرے اشک خونیں نے
عجب یہ طفل ابتر تھا نہ گھر رکھا نہ در رکھا
English meaning of abtar
अबतर के हिंदी अर्थ
اَبْتَر کے مترادفات
اَبْتَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْتَر)
اَبْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔