تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

عاسی

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

آسِیر باد

دعائے خیر، دعائے برکت، خدا کی رحمت، دعا

آشِیْرواد

آشیر باد

آسِیمَہ سَر

جس كا دماغ پریشان ہو، بد حواس، پریشان۔

آشِیربْاد

دعائے خیر، دعائے برکت، خدا کی رحمت، دعا

آسِیمَہ

سراسیمہ، پریشان، حیران، سرگرداں

آشِیرْ بَچَن

دعائے خیر، دعائے برکت، خدا کی رحمت، دعا

easier

آسان تَر

آسِیس

آسِیْن

آسِیت

كالا، سیاہ، جو سفید نہ ہو

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

so

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں ، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف ، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث) ، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں ، اردو میں آواز ’ س ‘ سے ملتی جلتی ہے ، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے ،’ ابجد ‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں ، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے .

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

سُوء

۱. بدی ، خرابی ، فساد ،(اکثر تراکیب مین بطور سابقہ مُستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی.

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

فَرْدِ مَعاصی

گناہوں کی فہرست، نافرمانیوں کی فہرست

بَدمَعاشی

بد اعمالی، بد افعالی، بد چلنی، بد وضعی، بد کردار، خرام خوری، رشوت خوری، بد ذاتی، شرارت، لفنگا پن

ہَذْیانِ اِرتِعاشی

رک : ہذیانِ مرتعش ۔

تَنْگ مَعاشی

اِبْرامِ مَعاصی

نیک مَعاشی

نیک معاش (رک) کا اسم کیفیت ، جائز آمدنی پر گزر بسر کرنا۔

بے مَعاشِی

بے روزگاری، بے روزگار ہونے کی حالت

خوش مَعاشی

فارغ البالی، بے فکری

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

مَعاصی

بہت سے گناہ، عصیان, خطا، قصور، نافرمانیاں، انحرافات

مُعَاصِی

باغی

اِن٘بِعاثی

انبعاث (رک) سے منسوب.

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

مُعاشی

اقتصادی، معاشیاتی، کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق

اِنْتِعاشِی

انتعاش (رک) سے منسوب.

مُعاشی عَدَمِ مُساوات

معاشی ناہمواری ، مالی نابرابری ۔

مَعاصی صَغِیرَہ

چھوٹے گناہ (معاصی کبیرہ کے مقابل) ۔

مُعاشی دَور

رک : معاشی وقت اور حالات ۔

مُعاشی مَسائِل

روپے پیسے سے متعلق مسائل ۔

مُعاشی نِظام

پیداواری صلاحیت کے لحاظ سے، وسائل اور زر کے خرچ میں ملکی وسائل کا نظم و نسق

مُعاشی اِرْتِقا

معاشی ترقی ، روپے پیسے سے متعلق عروج ۔

مُعاشی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں معاشیات ، حصول دولت کے زرائع و وسائل کو زیر بحث لایا جاتا ہے .

مُعاشی مَد

انسان جس کسی چیز کے لیے پیسہ ادا کرتا ، تبادلہ کرتا یا بغرض پیداوار کام کرتا ہے اُسے معاشی مد کہتے ہیں

مُعاشی مُساوات

مالیاتی برابری ، معاشی ہمواری

مُعاشی پَہْلُو

مالیات سے متعلق رُخ ، مالی پہلو ۔

مُعاشی حالات

مخصوص اور متعین حالات میں معاش کی کیفیت ، گزر بسر کے سلسلے ، روزی رزق وغیرہ

مُعاشی مَجْبُوری

روپے پیسے کی پریشانی ، مالی دشواری ۔

مُعاشی کھیت

(معاشیات) ایسا کھیت جو کسی شخص کو اتنی پیداوار حاصل کرنے کے قابل بنائے جو اس کی اور اس کے خاندان کی پرورش مناسب آرام کے ساتھ کرنے اور ضروری مصارف زندگی ادا کرنے کے لیے کافی ہو ۔

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

کا سا

ساعَہ

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

میں سے

اندر سے

سِی سِی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا

achchhaaअच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً قدیم

اَچّھا کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
  • تندرست، بھلا چنگا، صحت مند
  • استرضا یا طلب اذن کے جواب میں، مترادف : ہاں اجازت ہے، تم ایسا کرسکتے ہو، وغیرہ
  • استیناف یا عارضی رکاوٹ کے بعد بات کا سلسلہ ملانے کے لیے
  • احترام یا پوجا کے قابل
  • جزا سے پہلے شرط محذوف کا قائم مقام، مترادف : اگر ایسا ہے، اگر یوں ہے، اگر ٹھیک ہے، وغیرہ
  • خوبی سے، عمدگی سے، اچھی طرح
  • اضراب کے لیے، مترادف : خیر، بارے وغیرہ
  • بھلا لگنے والا، جو ذوق یا حواس یا طبیعت کو بھائے، خوب، عمدہ، پسندیدہ، خوشگوار، برا کی ضد
  • ایجاب، اقرار یا جواب ندا کے طور پر، مترادف : بہت خوب، ٹھیک، سن لیا، سمجھ گئے وغیرہ
  • (اتمام حجت کے لیے) مترادف : بس، خیر، چلو، چھوڑو، یو نہی سہی
  • خاصا، متوسط درجے یا حیثیت کا، معمولی سے کچھ بڑھ کر
  • (طنزا) نامناسب، نا زیبا
  • تنبیہ یا تاکید کے لیے عموماً بطور استفہام تاکیدی، گاہے مکرر، مترادف : سمجھے ؟ سنا ؟ مانو گے نہیں، وغیرہ
  • خالص، معیاری، گراں فدر
  • تہدید کے لیے مترادف: دیکھا جائے گا، سمجھ لیں گے، وغیرہ
  • درست، سالم، ٹھیک، صحیح، خرابی یا عیب سے خالی
  • زوردار، بھر پور، خاطر خواہ
  • استعجاب کے موقعے پر استفہاماً (عموماً الف کو کھینچ کر)، مترادف : ایسا ہے، یہ بات ہے، وغیرہ
  • عمدہ اوصاف والا، جس میں مناسب یا موزوں خصوصیات پائی جائیں، قابل ستائش
  • مرض سے نجات پانےوالا، شفایاب
  • مفید، موافق، سزاوار
  • مقابلۃً عمدہ، زیادہ موزون و مناسب، بہتر، خوب نر، برتر، افضل، دوسرے سے بڑھ کر
  • (بجاے خود) مناسب، موزوں، ٹھیک، زیبا، سجتا، جچتا ہوا
  • (طغزاً) برا، بے ڈھب، نا زیبا، نا مناسب، غیر موزوں
  • (قدیم) سفید، ستھرا
  • بزرگ، ولی، حاکم یا سر پرست، پشت پناہ (صرف للکار، دشنام وغیرہ میں)
  • حسین، داربا، معشوق (بیشتر جمع یا مغیرہ صورت میں)
  • زیادہ، بہت کسی خصوصیت میں نمایاں (خاصا کی بجائے)
  • شریف، نیک، خوش اطوار (اکثر جمع یا مغیرہ کی صورت میں)
  • مبارک، مسعود (دین، ساعت وغیرہ)

شعر

English meaning of achchhaa

Adverb, Interjection

  • Açha
  • good, all right, ok
  • bravo! well done!
  • is that so?
  • bad or awkward
  • well, nicely, finely, in a good manner
  • to remind or reprimand, got it? understand?
  • well, no matter, don't mention
  • yes, nice, granted

Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • genuine, pure
  • good, excellent
  • healthy, wholesome, recovered (in health), sound
  • pleasant, pleasing, lovely
  • righteous, correct
  • skilful

अच्छा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • सुशील, स्वस्थ, हां.
  • नए सिरे से या गतिरोध के बाद बात का क्रम मिलाने के लिए.
  • घबराहट के लिए, पर्याय : ख़ैर, बारे आदि.
  • (विवाद को समाप्त करने के लिए ) पर्याय : बस, ख़ैर, चलो, छोड़ो, यूंही सही.
  • सम्मान करना या पूजनीय. के काबिल
  • (व्यंग्य स्वरुप !) अनुचित, अशोभनीय.
  • आश्चर्य के अवसर पर पूछने के अंदाज़ में (आमतौर पर अलिफ़ को खींच कर), पर्याय : ऐसा है, ये बात है आदि.
  • निश्चिंत,आनंद व कुशलतापूर्वक.
  • ख़ूबी से, उम्दगी से, अच्छी तरह.
  • (तग़ज़न) बुरा, बे ढब, नाज़ेबा, नामुनासिब, ग़ैर मौज़ूं
  • अनिवार्य करना, स्वीकार करने के रूप में, पर्याय : बहुत ख़ूब, ठीक, सुन लिया, समझ गएआदि.
  • (बजा-ए-खु़द) मुनासिब, उचित, ठीक, सुसज्जित.
  • जज़ा से पहले शर्त महज़ूफ़ का क़ाइम मक़ाम, पर्याय : अगर ऐसा है, अगर यूं है, अगर ठीक है,आदि.
  • श्रेष्ट गुणों वाला, जिस में मुनासिब या उचित विशेषताएं पाई जाएं, सराहनीय.
  • तंदुरुस्त, भला चंगा, स्वस्थ.
  • दुरुस्त, ठीक, सही, ख़राबी या अवगुण रहित.
  • भला लगने वाला, पसंदीदा, ख़ुशगवार, बुरा का विपरीत.
  • रोग से मुक्ति पानेवाला, निरोग.

विशेषण

  • आकार, रचना, प्रकार, रूप आदि के विचार से देखने योग्य या सुन्दर, जैसे-अच्छा कपड़ा, अच्छा चित्र, अच्छा मकान.
  • जो अपने वर्ग में उपकारिता, उपयोगिता, गुण, पूर्णता आदि के विचार से औरों से बढ़कर और • फलतः प्रशंसा या स्तुति के योग्य हो, जैसे-अच्छा आचरण, अच्छा उपदेश, अच्छा लड़का, अच्छा स्वभाव आदि। मुहा०-अच्छा लगना = भला या सुन्दर लगना। पद०-अच्छा खासा = (क) बहुत अधिक। (ख) बढ़ा-चढ़ा।

اَچّھا کے متضادات

اَچّھا کے قافیہ الفاظ

اَچّھا سے متعلق دلچسپ معلومات

گذشتہ برس دنیا کی معتبر انگریزی ڈکشنری کیمبرج میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لفظ "اچھا" شامل کر لیا گیا۔ "اچھا" لفظ شامل کیے جانے کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزکورہ لفظ بھارتی انگریزی میں بھی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈکشنری میں "اچھا" کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اور ساتھ ہی جملوں کو استعمال کرنے کی مثالیں بھی دی گئی ہیں۔ لیکن اردو میں لفظ "اچھا" کئ اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر: مناسب، ٹھیک، درست، بُرا کی ضد، بہت خوب، (طنزاً)، تسلی، اطمینان، دیکھا جائے گا، سمجھے؟، سن لیا؟ (تاکید یا تنبیہ کے لیے)، اجازت ہے ؟ جیسے مشہور فلمی گانا " اچھا! تو ہم چلتے ہیں " یہ لفظ تندرست، بے روگ ہونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے غالب کا یہ شعر درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone