کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں
اُڑے گا
will fly
اَڑَنْگے پر چَڑھانا
جل دینا، جھانْسا دینا، اڑنگے پر لانا
اَڑَنگے پَرْ چَڑْھنا
دھوکے میں پڑنا، دھوکا کھا جانا، فریب کھانا
اَڑَنگے میں پَھانسْنا
کسی جھگڑے یا جھمیلے میں مبتلا کرنا، کسی قانونی گرفت میں لانا
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
ادائیگی
ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا
اَڑَنگے پَرْ لانا
(کشتی) ٹانگ میں ٹانگ پھنسانا، کشتی کا دانْو کرنا
اَڑَنگے پَر مارنا
گرانا یا دے مارنا، حریف کو اڑنگے کے پیچ کے ذریعے سے پٹخنا
اَڑَنگا دینا
رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا
edge
اَلَنگ
اَڑَنگا ڈالْنا

اَڑَنگا مارنا

اَڑَنگا لَگانا
چلتے کام میں روڑا اٹکانا، رکاوٹ ڈالنا
اَدائِگی
رقم، بقایا، محصول وغیرہ ادا کرنے کی حالت و کیفیت
adagio
موسیقی: بلمپت لے میں، دھیمی،نرم رو، سبک رو۔.
اُڑ گَئی
اڑگیا (رک) کی تانیث.
عِیدِ غَدِیر
18/ ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو 'غدیر خُم' (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السّلام کو بلند کر کے حضرت رسول خدا نے آپ کی شان میں من کُنتُ مولاہُ فَعَلیٌ مَولا' فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے
edge tool
تیز دھار والا اوزار
قاعِدَگی
قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).
بے قاعِدَگی
قاعدے کے برخلاف بات یا کام، بے ترتیبی، بے ضابطگی
نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا
(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔
outside edge
(آئس اسکیٹ) دونوں کنا رے جن کے رخ با ہر کی طر ف ہوں جب دونوں پا ؤں ملے ہوں۔.
razor edge
پتلا کنارہ۔.
گھوڑے کی دُم بڑھے گی تو اَپنی ہی مَکّھی اُڑائے گا
۔مثل ہر شخص اپنی ترقی سے خود ہی فائدہ اُٹھاتا ہے۔ ہر ایک اپنا ہی بھلا چاہتاہے۔

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی
گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی
Tags for adage
English meaning of adage , adage meaning in english, adage translation and definition in English.
adage का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔