تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدَل" کے متعقلہ نتائج

جَدَل

عام لڑائی جھگڑا، خصومت، قضیہ، تکرار، ٹنٹا

جَدَلی

جدل کی طرف منسوب، عام لڑائی جھگڑا، دنگا فساد (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

جَدَلی آہَنْگ

مقدمہ اور جواب مقدمہ کا استدلال ؛ رک : جدلی معنی نمبر ۲

جَدَلِیّاتی

جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا، مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق، جدلیت کے مُتعلِق، جدلیاتی

جَدَلِیّاتی عَمَل

جدلیات (رک) سے منسوب کام یا طریقہء کار بغیر آزادی افکار کے انسان کے تفکر کی ارتقا کا جدلیاتی عمل بھی رک جاتا ہے

جَدَلِیَّت

حقا ئق کا باہم اختلاف یا تضاد، جدلیات

جَدَلِیّات

افکار و خیالات کی سچا ئی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک

جَدَلی قُوَّت

قوت عمل یا منطقی استدلال کی صلاحیت.

جَدَلی مادِّیَت

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

عِلْمِ جَدَل

(منطق) وہ علم جو انسان میں قوت استدلال کا ملکہ پیدا کرتا ہے اور اسے یہ سکھاتا ہے کہ حریف کو کس طرح دلیل سے شکست دی جائے ، علمِ دلیل .

جَنگ و جَدَل

لڑائی، معرکہ، مار کٹائی، دنگا، فساد، لڑائی جھگڑا، ہاتھا پائی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدَل کے معانیدیکھیے

جَدَل

jadalजदल

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: منطق جنگی

اشتقاق: جَدَلَ

جَدَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عام لڑائی جھگڑا، خصومت، قضیہ، تکرار، ٹنٹا
  • لڑائی، جنگ، رزم، معرکہ، کارزار، رن، دنگا، فسا د (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)
  • بحث، مباحثہ، دلیل، حجت
  • (منطق) کشمکش اور اختلاف قیاس جو مشہورات یا مد مقابل کے مسلمات پر مشتمل ہو، جدال، مناظرہ

شعر

English meaning of jadal

Noun, Feminine

जदल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جَدَل کے مترادفات

جَدَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words