تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسانہ نِگار" کے متعقلہ نتائج

کَہانی کار

قصہ خواں، قصہ گو، کہانیاں وغیرہ لکھنے والا

کَہْنا کَرْنا

حُکم بجا لانا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا، کہنا ماننا، کہا ماننا

خانَہ کَر جانا

ٹیڑھا ہونا ، خم ہونا (کمان کے لیے مستعمل) .

کھانا کَرنا

دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا

بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا

مُنْھ پھاڑ کَر کَہْنا

۔چلّا کر کہنا۔ ؎

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پَھاڑ کَر کَہنا

چلاکر کہنا ، بلند آواز میں بتانا ۔

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

ناک بَھوں سُکیڑ کَر کُچھ کَہنا

تیوری چڑھا کر جواب دینا، عدم التفات و بے مزگی سے کچھ کہنا

ہاتھ توڑ توڑ کَر کھانا

مزیدار چیز کھا کر ہاتھوں کو چاٹنا ، انگلیاں چاٹنا ، (لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی

طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.

ناک بھوں سکیڑ کر کہنا

تیوری چڑھا کر جواب دینا، نفرت کے ساتھ بولنا، حقارت سے جواب دینا

کَڑَک کَر کَہْنا

رک : کڑک کر بولنا .

بَڑے کارْخانے

بڑا کارخانہ (رک) کی جمع

بَڑا کارْخانَہ

بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ

کَھٹْیا پَر پَڑ کَر کھانا

(عور) کھٹیا پر پڑنا، بیمار پڑنا، بیماری پر خرچ ہونا ، بیماری میں صرف ہونا.

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا

منت سماجت سے کہنا ؛ نہایت ادب اور تعظیم سے گزارش کرنا ؛ گڑ گڑا کر کہنا ۔

کار پَرْدازِ خانَہ

امورِ خانہ کا مہتمم ، گھر کے معاملات نمٹانے والا ، گھر کا منتظم.

گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا

بُروں کے ساتھ بھلائی کرکے بُرائی پانا، نقصان اُٹھانا، نادان اور بے وقوف کو سرچڑھا کر خِفّت اُٹھانا، نیک سلوک کرکے نقصان اٹھانا

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

اَللہ تَوَکُّلی کار خانَہ ہے

توکل پر بسر اوقات ہے، بد انتظامی ہے، بے پروائی ہے

مَزدُوری کَر کے کھانا

محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا

جِیتی مَکّھی دیکْھ کَر کھانا

جان بوجھ کر ناپسند کو پسند کرنا، دانستہ غلطی کرنا.

زَبان داب کر کَہْنا

آہستہ سے کہنا

ہَڈِّیاں بیچ کَر کھانا

(آبائو اجداد کے) نام کو برباد کرنا ، نام کو بٹا لگانا ، خاندان کو بدنام کرنا نیز باپ دادا کے نام پر کمائی کرنا ، خود کچھ نہ کرنا محض آبائو اجداد کی شہرت سے فائدہ اٹھانا (بالعموم باپ دادا کے ساتھ مستعمل) ۔

شیر کا مُنہ چُوم کَر طَمانچَہ کھانا

کسی زبردست کو چھیڑ کر زک اٹھانا .

مِل بانٹ کَر کھانا

مِل جُل کے اور اتفاق اور میل محبت سے کھانا

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

بوٹِیاں کاٹ کاٹ کَرْ کھانا

نہایت غضبناک ہونا

مُنْھ پھیر کَر کَہْنا

۔ادائے معشوقانہ میں سے ایک یہ بھی ادا ہے یعنی اگر سامع کو کچھ چھیڑنا ہوتا ہے تو مُنھ سامنے کر کے بات نہیں کہی جاتی۔ ؎

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

دِیمَک بَن کر کھانا

بُری طرح ختم کرنا، اندر ہی اندر کرب میں مبتلا کرنا

رِیاض کَرْ کے کھانا

محنت مزدوری کر کے کھانا ، قوتِ بازو سے کما کر کھانا.

اُگَل نگَل کَر کھانا

زہر مار کرنا، بے رغیتی سے کوئی چیز کھانا

ہونٹ چاٹ چاٹ کَر کھانا

مزے لے لے کر کھانا ، نہایت دلچسپی یا شوق سے کھانا ، جی بھر کے کھانا ۔

میز پَر بَیٹھ کَر کھانا

میز بچھا کر اور کرسی پر بیٹھ کر اہل ِیورپ کی طرح کھانا ، کھانے کے لیے بجائے دسترخوان کے میز کا استعمال کرنا ۔

مِٹّی چاٹ کَر کَہنا

(انکسار کے موقع پر مستعمل) عاجزی سے کوئی دعویٰ کرنا تاکہ بڑا بول نہ سمجھا جائے ۔

نام لے کَر مانْگ کھانا

کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا

یک زبان ہو کر کہنا

متفق ہو کر ایک بات کہنا

چَبا چَبا کَر کَہْنا

رک : چبا چبا کر باتیں کرنا.

کُوڑا خانَہ

کوڑا ڈالنے کی جگہ

ہانْک پُکار کَر کَہنا

کھلم کھلا کہنا ، برملا یا ڈنکے کی چوٹ پر کہنا ، بلند آواز سے کہنا ۔

دِل پَر ہاتھ رَکھ کَر کَہْنا

سچے دل سے کہانا / سوچنا ، ایمانداری کے ساتھ کہنا ؛ غور و خوض کے بعد کچھ کہنا ؛ پوری ذِمّہ داری سے کہنا.

قَید خانَہ

قیدیوں کے رہنے کی جگہ ، زندان، محبس، بندی خانہ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان، جیل

شِکَم سیر ہو کَر کھانا

سَر سَہْلا کَر بھیجا کھانا

رک : سر سہلانا بھیجا کھانا.

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

ٹُوٹ کَر کھانا

نوچ کَر کھانا

پنجوں سے پکڑ کر یا دانتوں سے کھینچ کر کھانا ، (عموماً گوشت) بوٹی بوٹی کر کے کھانا ، سخت ایذا پہنچانا ، دق کرنا ، درندگی دکھانا ۔

ڈَٹ کَر کھانا

(اظہار کثرت کے محل پر) اتنا کھانا کہ جس کے بعد کھانے کی گنجائش نہ رہے ، خوب سیر ہو کے کھانا

رَج کَر کھانا

جی بھر کے کھانا، ڈٹ کر کھانا

نوچ نوچ کَر کھانا

بوٹی بوٹی کر کے کھانا نیز تباہ و برباد کر دینا

بُھوک رَکھ کَر کھانا

خواہش سے کم کھانا .

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

روٹی پَر بوٹی رَکھ کَر کھانا

بے تکلّف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسانہ نِگار کے معانیدیکھیے

اَفْسانہ نِگار

afsaana-nigaarअफ़्साना-निगार

اصل: فارسی

وزن : 222121

اَفْسانہ نِگار کے اردو معانی

صفت

  • کہانیاں لکھنے والا، مُصَنّف

English meaning of afsaana-nigaar

Adjective

  • fictionist, short story writer

अफ़्साना-निगार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहानियाँ लिखने वाला, लेखक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسانہ نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسانہ نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone