تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لے کَر مانْگ کھانا" کے متعقلہ نتائج

نام لے کَر مانْگ کھانا

کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

نام لے کَر

۔۱۔ نام سے۔ نام کی بدولت ۲۔(کنایۃً) تعظیم سے یابرکت کے لیے کسی کامل کا نام لے کر یا کسی کو استاد اور کامل مان کر۔؎

نام لے لے کَر پُکارنا

دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا

نام لے کَر پُکارنا

۔کسی کو اس کے معروف نام سے مخاطب کرنا۔ پکارتے وقت ۔؎؎

خُدا کا نام لے کَر

بسم اللہ کہہ کے ، اللہ پر بھروسہ کرکے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لے کَر مانْگ کھانا کے معانیدیکھیے

نام لے کَر مانْگ کھانا

naam le kar maa.ng khaanaaनाम ले कर माँग खाना

محاورہ

نام لے کَر مانْگ کھانا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا

नाम ले कर माँग खाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बुज़ुर्ग वग़ैरा के नाम से माँग कर गुज़ारा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لے کَر مانْگ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لے کَر مانْگ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words