Search results

Saved words

WordNotFound

No results found for "agar"

Contact Us

Meaning ofSee meaning agar in English, Hindi & Urdu

agar

अगरاگر

Vazn : 12

Tags: Delhi Morning

English meaning of agar

Sanskrit - Noun, Masculine

  • incense stick/ if/ however
  • name of a tree, Aquilaria agallocha
  • wood of aloe which gives off fragrance on burning

Conjunction

  • if, in case that, in the event of
  • provided, on condition that
  • so long as, as long as

Sher Examples

अगर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • यदि; जो
  • अगर नामक वृक्ष और उसकी सुगंधित लकड़ी,: एक पहाड़ी पेड़ की ख़ुशबूदार लकड़ी (भूरी स्याही लिए हुए,जलाने से तेज़ ख़ुशबू देती है, उसे पीस कर बत्तियां भी बनाते हैं और खुशबू के लिए जलाते हैं)
  • एक प्रकार की चिड़िया
  • किसी बात में संदेह हो या उसमें बुराई का पहलू निकालना हो, पर्याय : माना कि, चलो यूं सही
  • ख़बरदार जो ऐसा हुआ (धमकी, चेतावनी के अवसर पर)
  • जब, जब कि, जिस वक़्त कि, जब कभी
  • जो ऐसा होता कि
  • :

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाँव-देहात का छोटा और तंग रास्ता
  • मार्ग, रास्ता

संस्कृत - विशेषण

  • पहला, अगला, अगुवा, बड़ा

اگر کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • : ایک پہاڑی درخت کی خوشبودار لکڑی (بھوری سیاہی مائل ، جلانے سے تیز خوشبو دیتی ہے ، اسے پیس کربتیاں بھی بناتے ہیں اور خوشیو کے لیے جلاتے ہیں) . عود .
  • : بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)
  • : شیشم کا درخت .
  • : جب ، جب کہ ، جس وقت کہ ، جب کبھی .
  • : بالفرض ، بفرض محال (۱) جبکہ کسی بات کا قیاس یا امکان ظاہر کیا جائے
  • : (۲) جب کسی بات میں شک ہو یا اس میں برائی کا پہلو نکالنا ہو ، مترادف : مانہ کہ ، چلو یوں سہی .
  • : چاہے ، خواہ .
  • : جو کہیں ایسا تو ، مبادا (اندیشے اور خوف کۓ اظہار کے لیے)
  • : جس صورت میں کہ ، در حالیکہ ، (دلیل کے طور پر)
  • : جو ایسا ہوتا کہ
  • : خبردار جو ایسا ہوا (دھمکی ، تہدید ، انتباہ کے موقعے پر)

سنسکرت - صفت

  • پہلا ، اگلا ، اگوا ، بڑا .

Interesting Information on agar

اگر بعض لوگ ’’اگر‘‘ کی جگہ صرف ’’گر‘‘، اور’’اگرچہ‘‘ کی جگہ صرف ’’گرچہ‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ آزادی شاعری میں پہلے تھی، اب وہاں بھی کم نظر آتی ہے۔ نثر میں تو اس کا کوئی بھی جواز نہیں، بلکہ اس کا صرف نہایت درجہ تصنع کا تأثر پیدا کرتا ہے۔ نثرمیں’’گر‘‘ اور’’گرچہ‘‘ کا ترک واجب ہے۔ اگرچہ کہ یائے مجہول۔ بعض لوگ ’’اگرچہ کہ‘‘ کی جگہ ’’اگرچیکہ‘‘ لکھتے ہیں۔ ’’اگر چہ‘‘ کے بعد کاف بیانیہ (یعنی’’کہ‘‘) ہی غیر ضروری ہے، چہ جائے کہ اس کا املا بدل کراسے ناقابل شناخت بنا دیا جائے۔ ’’اگرچہ‘‘ بہت کافی ہے، نہ ’’اگرچہ کہ‘‘ ہی کارآمد ہے اور نہ ’’اگر چیکہ۔‘‘

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (agar)

Name

Email

Comment

agar

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words