تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی" کے متعقلہ نتائج

گھاس

خود رو نرم روئیدگی جو عموماً جانوروں کے چارے کے کام آتی ہے، کام، گیاہ

گھاس جَڑ

بنیادی شے یا ماخذ، اصل جڑ ؛ (سیاست) عوام الناس (انگ:Grass Roots کا ترجمہ).

گھاس پات

خس وخوشاک، گھاس پھونس

گھاس خور

گھاس کھانے والا جو گوشت نہ کھاتا ہو ؛ (کنایۃً) سبزی خور.

گھاس والا

گھاس بیچنے والا، گھاس کاٹنے والا

گھاس دانَہ

گھاس اور اناج ملا ہوا ، جانوروں کا چارہ.

گھاس پھوس

کوٗڑا کرکٹ، کھر پتوار

گھاس پُھونس

(طنزاً یا تحقیراً) داڑھی ، داڑھی کے بال ، مطلق بال ؛ موئے زبار

گھاس کھاؤ

جب کوئی گاہک بہت سستی چیز مانگے، تو دوکاندار اس کے جواب میں کہتا ہے، مطلب یہ ہوتا ہے کہ تو اس کی قدر کیا جانے

گھاس چارَہ

گھاس کی صورت میں جان٘وروں کی خوراک ، گھاس اور دانہ.

گھاس نَطّاط

گھاس کا ٹِڈّا (انگ : Grass Hopper).

گھاس مَلْمَل

ایک وضع کا نفیس باریک کپڑا ، ململ کی ایک قسم.

گھاس کھودْنا

زمین سے گھاس نکالنا یا اکھاڑنا، سبزۂ روئیدہ زمین سے اُکھاڑنا

گھاس اُکَھڑْنا

گھاس کھودی جانا، گھاس کا ہاتھوں سے کھین٘چ کر نکالا جانا

گھاس اُکھاڑْنا

گھاس کو ہاتھوں سے کھینچ کر باہر نکالنا ، گھاس کھودنا

گھاس کھانا

جانوروں کا چارہ کھانا، گھاس چرنا، گھاس کو بطور خوراک لینا

گھاس کھا گھاس

جب کوئی گاہک کی چیز کے بہت کم دام لگاتا ہے یا بہت سستی چیز مانگتا ہے تو دکاندار اس کے جواب میں یہ فقرہ بولتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی جانوروں کے کھانے کی چیز نہیں جو تو اتنی سستی مانگتا ہے ، تو اس کے بجائے گھاس خرید کر کھالے ، تو اس چیز کی قدر کیا جانے

گھاس ڈالْنا

کسی کو کوئی اہمیت دینا ، کسی کو توجہ کے قابل سمجھنا.

گھاس کاٹْنا

گیاہ کاٹنا، گھاس تراشنا

گھاس چَرْنا

گھاس کھانا ؛ بے عقل ہوجانا ، احمق بن جانا.

گھاسی

گھانس

گھاس، پھوس، تنکا

گھاس چِھیلْنا

رک : گھاس کاٹنا ، کھر پے سے گھاس کو جڑ کے پاس سے کاٹنا.

گھاس کھا جانا

حیوان بن جانا ، احمق ہوجانا ، گدھے پن کا کام کرنا ، بیوقوف ہوجانا.

گھاس کا ٹِڈّا

ایک قسم کا پردار کیڑا (ٹِڈّا) جو گھاس میں پایا جاتا ہے

گھاس کھا گَئے ہو

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے

جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے اسی چیز سے وہ ضرورت پوری بھی ہوتی ہے، اگر روکھی سوکھی کھا لینا کافی ہو تو کوئی محنت و مشقت کرنے کا روادار نہ ہو

گھاس کے گَٹّھے میں سُوئی کا ڈُھونڈنا

عبث محنت کرنا ، بیکار کوشش کرنا ، ناممکن کام ہے ، مشکل ہے.

گھاس ہو جانا

بے وقعت ہوجانا ، حقیر ہوجانا

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

گھاسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھاسَڑ پُھوسَڑ ہے

سیدھا سادھا ہے ، بے زیب و زینت ہے

گھانس مُکھ میں پَکَڑْنا

عاجزی کرنا ، پناہ مانگنا ، مغلوب ہونا.

گھانس دانا

رک: گھاس دانہ

گھانس دانَہ

رک: گھاس دانہ

غاشا دار

مطیع ؛ خادم ، سواری کے ساتھ ساتھ چلنے والا خادم.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

غاشَہ دار

مطیع ؛ خادم ، سواری کے ساتھ ساتھ چلنے والا خادم.

غَش

بے ہوش، مفتون، فریفتہ، عاشق، بے ہوشی، غشی، ہوش و حواس کا جاتا رہنا

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

گھانس پات

رک : گھاس پات.

گھانس پُھوس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھانس پُھونس

رک: گھاس پُوس/ پھو٘نس

گھوش

شورغل

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

غاشا

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

غاشَہ

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

گِھس

گِھسْنا سے فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

گُھس

گُھسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

غاشِیَہ دار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشْدار

مطیع ، فرمان٘بردار ، خادم.

گَھس

گھاس کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

گھوس

دودھ بیچنے والوں کی ایک ذات ؛ اس قوم کا ایک فرد ، گوالا ، گھوسی .

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گھانس چِھیلْنا

رک: گھاس چھیلنا.

غاشِیَہ

ڈھانکنے والی چیز، چادر، پردہ

غاشِیَہ پَڑْنا

کسی چیز پر کپڑا ڈال دینا جس سے ظاہر ہو کہ استعمال میں نہیں آتی

غاصِبوں

غاشِیَہ بَدوش

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

اردو، انگلش اور ہندی میں اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی کے معانیدیکھیے

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

agle ko ghaas na pichhle ko paaniiअगले को घास न पिछले को पानी

ضرب المثل

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی کے اردو معانی

  • مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے
  • نہایت بد انتظامی ہے، بہت گڑبڑ ہے، کچھ بند و بست نہیں ہے
  • کنجوسوں کے لیے کہاوت ہے کہ وہ کسی کو کچھ نہیں دیتا

English meaning of agle ko ghaas na pichhle ko paanii

  • no care for the living, no care for dead

अगले को घास न पिछले को पानी के हिंदी अर्थ

  • अतिथियों की आव-भगत में बड़ी कुव्यवस्था है
  • बहुत कुव्यवस्था है, बहुत गड़बड़ है, कोई व्यवस्था नहीं है
  • स्वार्थी या कंजूस के लिए कहावत है कि वह किसी को कुछ नहीं देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone