تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غاشِیَہ" کے متعقلہ نتائج

غاشِیَہ

ڈھانکنے والی چیز، چادر، پردہ

غاشِیَہ پوش

کپڑے یا چادر سے ڈھکا ہوا.

غاشِیَہ دار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ ڈالنا

کسی چیز پر کپڑا ڈال دینا جس سے ظاہر ہو کہ استعمال میں نہیں آتی

غاشِیَہ اُٹھانا

فرمان٘بردای کرنا ، اطاعت کرنا .

غاشِیَہ بَدوش

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَرْدوش

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَرْداری

اطاعت، فرمانبرداری، خدمت گزاری

غاشِیَہ پَڑْنا

کسی چیز پر کپڑا ڈال دینا جس سے ظاہر ہو کہ استعمال میں نہیں آتی

اردو، انگلش اور ہندی میں غاشِیَہ کے معانیدیکھیے

غاشِیَہ

Gaashiyaग़ाशिया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: استعارتاً طب

غاشِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھانکنے والی چیز، چادر، پردہ
  • قیمتی اور پُرتکّلف فرش، رن٘گین چادر یا جاجم جس پر گلکاری کی گئی ہو، سوزنی
  • چادر جسے تہ کر کے ایک خاص انداز سے کندھوں پر ڈال لیتے ہیں کہ اس کے زردوزی کے کنارے اور رہتے ہیں
  • زین پر ڈالنے کا کپڑا، زین پوش، پوشش جو زین پر ڈالی جاتی ہے
  • قرآن مجید کی اٹھاسیویں سورت کا نام جو تیسویں سیپارے میں ہے
  • (استعارۃً) قیامت
  • (طب) جھلّی، غشا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Gaashiya

Noun, Feminine

  • covering, coverlet
  • saddlecloth
  • the Day of Judgement

ग़ाशिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की जीन पर बिछाने का एक विशेष प्रकार का कपड़ा; घोड़े का जीनपोश
  • महाप्रलय
  • नरक की आग
  • आंतरिक रोग।
  • वह कपड़ा जो घोड़े के चारजामे पर पड़ता है, क़ियामत, महाप्रलय, नरक की आग, | भीतरी रोग।

غاشِیَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غاشِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غاشِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words