تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھس" کے متعقلہ نتائج

گُھس

گُھسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

گُھسَنْہار

گھسنے والا.

گُھس پَیٹھ

دخل، رسائی، بار یابی، پہنچ، گھسنا، بنا اجازت کے داخل ہونا

گُھسَن

دھنسنے کا عمل، ایسی جگہ جس میں کوئی دھنس سکتا ہو، ڈھنگ یا جذبات

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گُھس لگانے کو نہیں

کسی چیز کی نایابی کے موقع پر بولتے ہیں، ناپید ہے، ذرا بھی نہیں، مطلق نہیں

گُھسْکی

کم بولنے والی مگر بات دل میں رکھنے والی (عورت) ، گھنّی.

گُھسَڑ پَن٘چ

پر معاملے میں ٹانگ اَڑانے والا.

گُھسونا

گُھسانا، اندر کرن ، داخل کرنا، دخول.

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

گُھسانا

اندر داخل کرنا، گھسیڑنا، اَٹانا، سمانا، بھرنا

گُھسَڑ

گُھسرنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.

گُھس گُھس کے

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس گُھس کَر

زبردستی داخل ہوکر.

گُھسارْنا

گُھسانا ، گھسیڑنا.

گُھس پَل کے

۔زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پونہچنا جہاں جگہ نہ ہو۔ ؎

گُھس پَل کَر

زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پہنچنا جہاں گنجائش نہ ہو.

گُھسْوانا

۔گھُسانا کا متعدی۔

گُھس آنا

زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا، داخل ہوجانا، پوچھے بغیر گھر میں داخل ہونا

گُھس آنا

۔زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا۔ اندر چلاآنا۔

گُھس پَیٹھ کے

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گُھس جانا

۔رگڑ جانا۔ چلتے چلتے پاؤں گھس گئے۔ ۲۔رگڑ کھا کر پس جانا۔ صندل گھس گیا۔

گُھس پَیٹھ کَر

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

گُھس پَِٹّی

رگڑ

گُھسڑنا

گھیسڑنا کا لازم

گُھس پڑْنا

کسی کام میں بے دھڑک ہاتھ ڈال بیٹھنا، کسی کام میں بے فکر و اندیشہ داخل ہوجانا، بے سمجھے بوجھے کسی کام کو شروع کرنا

گُھسیڑْنا

اندرداخل کرنا، ایک چیز کو دوسری چیز میں ٹھونس دینا

گُھس بَیٹْھنا

اندر ہو بیٹھنا، اندر چھپ جانا

گُھس پَیٹِھیا

دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

گُھسَر پُھسَر

(دہلی) کھُسَرْ پھُسَرْ، کانا پھوسی، سرگوشی

گُھس پِل جانا

۔جہاں جگہ نہ ہو وہاں بزور گھس جانا۔

گُھس گُھس میرے کان میں گُھس

ایسے موقع پر بولا جانا ہے جب بالکل جگہ نہ ہو اور پھر بھی مزید لوگوں کو بٹھایا جائے

گُھس کر بَیٹھنا

۔پاس مل کے بیٹھنا۔

گُھس پَیٹھ کَرْنا

رسائی پیدا کرنا یونانی . . . گُھس پَیٹھ کرنےمیں بڑے استاد ہوتے.

گُھسا کھانا

رگڑا جانا، رگڑ کھانا

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

دَنْدَناتا گُھس آنا

بے دھڑک (گھر وغیرہ کے) اندر داخل ہو جانا

دَنْدَناتا گُھس جانا

بے دھڑک (گھر وغیرہ کے) اندر داخل ہو جانا .

فَلان میں گُھس جانا

گانڑ میں گھس جانا

گانڑ میں گُھس جانا

(فحش ؛ بازاری) جاتا رہنا ، دُور ہونا ، نکل جانا ، زائل ہونا.

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھس کے معانیدیکھیے

گُھس

ghusघुस

وزن : 2

گُھس کے اردو معانی

اسم، فعل، مؤنث

  • گُھسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ghus

Noun, Verb, Feminine

  • penetration
  • scratching, rubbing
  • intrude, enter forcibly

घुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की जमीन जिसकी मिट्टी भुरभुरी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words