تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْباب کے معانیدیکھیے
اَسْباب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- سازو سامان، چیز بست
- وجوہ وعلل
- وسائل، ذرائع
- ذریعہ، وسیلہ
- آلہ
- اشیا، چیزیں
- لوازم، خصوصیات
- آثار
- (عروض) کلمے کے دو حرفی ٹکڑے (چاہے دونوں متحرک ہوں، یا پہلا متحرک اور دوسرا ساکن)، جیسے : قَلَمی (= قَلَ + می)، حَسَنَہ (= حَصَ + نَہ)
شعر
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے
ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
اب دیکھتا ہوں میں تو وہ اسباب ہی نہیں
لگتا ہے راستے میں کہیں کھل گیا بدن
میری رسوائی کے اسباب ہیں میرے اندر
آدمی ہوں سو بہت خواب ہیں میرے اندر
دلی میں اپنا تھا جو کچھ اسباب رہ گیا
اک دل کو لے کے آئے ہیں اس سرزمیں سے ہم
اپنے جینے کے ہم اسباب دکھاتے ہیں تمہیں
دوستو آؤ کہ کچھ خواب دکھاتے ہیں تمہیں
English meaning of asbaab
अस्बाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- सामान, साज़ो सामान, सामग्री
- कारण, वजहें
- शब्द के दो अक्षर के टुकड़े (चाहे दोनों चल रहे हों, या पहला चलती और दूसरा स्थिर)
- चीज़, वस्तु
- आला, उपकरण
- मुसाफ़िर के साथ का सामान
- संसाधन
- न्यायोचित
- विशेष लक्षण, विशेषताएँ
اَسْباب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْباب)
اَسْباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔