تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہے" کے متعقلہ نتائج

اَہے

فجائیہ لفظ، حیرت اور خوشی کے موقع پر اچانک منھ سے نکلنے والے کلمے جیسے آہا، اوہو، ارے واہ

اَہے وا

(ہو) کسی فعل پر طنز آمیز تعجب و انبساط کا اظہار کرنے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہے کے معانیدیکھیے

اَہے

aheअहे

وزن : 12

اَہے کے اردو معانی

فجائیہ جملے

  • فجائیہ لفظ، حیرت اور خوشی کے موقع پر اچانک منھ سے نکلنے والے کلمے جیسے آہا، اوہو، ارے واہ
  • ایک پیڑ جس کی بھوری لکڑی مکانوں میں لگتی ہے اور ہل اور گاڑی بنانے کے کام آتی ہے
  • افسوس، الگ ہونے کا عمل، بہتان لگانے والا

شعر

English meaning of ahe

Exclamatory sentence, Inexhaustible

  • An exclamation

अहे के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक वाक्य, अव्यय

  • विस्मय बोधक शब्द, आश्चर्य या हर्ष आदि के अवसर पर अचानक मुँह से निकलने वाले शब्द, उदाहरण के लिए: आहा, ओहो, अरे वाह
  • एक पेड़ जिसकी भूरी लकड़ी मकानों में लगती है तथा हल और गाड़ी आदि बनाने के काम में आती है
  • खेद, अलगाव या निंदा का वाचक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words