تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہِیر" کے متعقلہ نتائج

اَہِیر

ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گائے بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجو، گوالا، گوجر، گھوسی، شِیر فروش

اَہِیری

اہیر (رک) کی تانیث

اَہِیرْنی

اہیر کی تانیث ہے، اہیر کی بیوی نیز اہیر سماج کی عورت، دودھ بیچنے والی، گھوسن، گوالین، اہیرن

اَہِیرِن

اہیر (رک) کی تانیث ہے .

اَہِیرکا کیا ججمان، لَپسی کا کیا پَکوان

اہیر کا ججمان ہونا بے فائدہ ہے، جس طرح سوکھے ٹکڑے کا کھانا کوئی کھانا نہیں

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہِیر کے معانیدیکھیے

اَہِیر

ahiirअहीर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اَہِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گائے بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجو، گوالا، گوجر، گھوسی، شِیر فروش

English meaning of ahiir

Noun, Masculine

  • a Hindu caste of cowherds, milkman

अहीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक भारतीय हिन्दू जाति समूह, जिसके सदस्यों को 'यादव' समुदाय के नाम से भी पहचाना जाता है, इस समुदाय के लोग गाय-भैंस पालते हैं और दूध-दही का व्यसाय करते हैं, ग्वाला, आभीर, गोप, खाजो, गूजर, घोसी
  • एक प्रकार का मात्रिक छंद, जिसके प्रत्येक चरण में 11 मात्राएँ होती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words