تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِیر کے معانیدیکھیے
شَہِیر کے اردو معانی
صفت
- شہرت رکھنے والا، مشہور و معروف، نامور
شعر
شب فرقت کا سویا شور صبح حشر سے چونکا
شہیرؔ اس سے زیادہ ہوگا کیا خواب گراں میرا
کنج عزلت سے اے شہیرؔ نکل
بزم رندان بادہ خوار میں آ
جینا پڑا مر مر کے محبت میں شہیرؔ آہ
جو کچھ نہ ہوا تھا وہ ہوا یار کی خاطر
English meaning of shahiir
Adjective
- famous, well known, renowned
शहीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रसिद्ध, ख्यातिप्राप्त, मशहूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہِیر)
شَہِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔